Introduction to Course
امت مسلمہ کے لیے آخری دستور اور مکمل ضابطہ ٔ حیات قرآن کریم کی صورت میں جوحق تعالی ٰ نے تیار کیا اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی نظر ِ انتخاب عربی زبان پر پڑی ،لہذ اسورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا: تحقیق ہم نے عربی میں قرآن نازل کیا تاکہ تم سمجھ سکو۔پھر جس ہستی پر یہ قرآن نازل ہوا وہ بھی عربی تھے ۔احادیث ِ نبویہ جو قرآن پاک کی قولی اور فعلی تفسیر وتشریح ہیں کا ذخیرہ بھی عربی زبان میں ہی ہے ۔دیگر علوم اسلامیہ وعربیہ کا تمام سرمایہ بھی عربی زبان ہی میں موجود ہے ۔اس واسطے تما م امت مسلمہ کےلیے بالعموم اور ہر اس شخص کے لیے بالخصوص جو دین اسلام کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے ، عربی زبان پر عبور رکھنا از بس ضروری ہے۔ عربی ز بان کو جاننا ہی اسے اسلام کے سمجھنے پر قادر بنا سکتاہے ۔عربی زبان کی اسی اہمیت کے پیش نظر شعبہ علوم اسلامیہ کے بی ایس اسلامیات کے نصاب میں بھی عربی سے وابستگی حاصل کرنے کے لیے نصاب مقرر کیا گیا ہے جس کا مقصد عربی زبان وادب میں مہارت حاصل کرنا ہے تاکہ علوم اسلامیہ کو کما حقہ سمجھا جاسکے۔
INTENDED LEARNING OUTCOMES
۱۔ قرآن و حدیث کے سمجھنے میں صلاحیت پیدا کرنا
۲۔ عربی زبان کو قواعد کے مطابق پڑھانا
۳۔ عربی عبارات کے ترجمہ کی صلاحیت پیدا کرنا تاکہ علوم اسلامیہ کے بنیادی ماخذ تک رسائی ہو سکے۔
.
COURSE CONTENTSالمعرفہ والنکرۃ ،اسماء الاشارہ ،اسماء الموصولہ،العلم،المعرف بلام،المعرف بالاضافہ،المبنی والمعرب،انواع البناء والاعراب،الاعراب المحلی،الفعل المضارع،المعتل الآخر واحوال اعرابہ،علامات التانیث فی الاسماء والافعال ،الاسم المنقوض ۔
READINGS
COURSE ASSESSMENT:
Every Mondat &Tuesday from 09:00 AM to 10:30 AM ( For BS Islamic Studies, 3rdReg)
Commencement of Classes 0CT 12, 2020
Mid Term Examination Dec 14,2020 to Dec 18,2020
Final Term Examination Feb 08 to 12, 2021
Declaration of Result Feb 19, 2021