Course Tittle: تقابل ادیان

BS: Semester   8 (Reg)

Course Code: BISL: 801   

Credit Hours:03

Instructor:  Dr. Sajid Iqbal     

DESCRIPTION& OBJECTIVES

  ادیان باطلہ جن میں ہندو  مت،بدھ مت ، جین مت ، کنفیوشس ، زرتشت اور سکھ مت  کا تعارف ،  مذاہب عالم کے بانیان کے حالات زندگی، ان مذاہب کا مقدس  مذہبی لٹریچر اور  تعلیمات   کا مطالعہ، نیز ان کے لٹریچر اور تعلیمات کا  اسلام کے ساتھ تقابلی جائزہ  پیش کرنا،  طلبا و طالبات کے اندر ادیان باطلہ کے ابطال اور اسلام کی حقانیت اور سچائی کو واضع  کرنا

READINGS

 مقارنۃ الادیان از ڈاکٹر احمد شلبی ،  ، اظہار الحق از مولانا رحمت اللہ کیرانوی، تاریخ مذاہب رشید احمد ، کتاب الملل والنحل  ، ازعبدالکریم شہرستانی ،  دنیا کے بڑے مذاہب از عمادالحسن فاروقی ، اسلام اور مذاہب عالم از مظہر الدین صدیقی، یہودیت و نصرانیت  قرآن کے آ ئینے میں از سید مودودی، رحمۃ اللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری

 

CONTENTS

ہندو مت:  ہندو مت کا تعارف اور تاریخ ،  عقیدہ تریمورتی، عقیدہ تناسخ،  ہندو مت  میں نجات کی راہیں، ہندو مت کے مشہور فلسفے، مقدس مذہبی ادب : ویدیں، اپنشد، مہابھارت، رامائن،ہندو مت کا اسلام کے ساتھ تقابلی جائزہ،     جین مت :  مہاویر، تعلیمات اور مقدس مذہبی ادب، بدھ مت: گوتم بدھ کے حالات زندگی، مقدس مذہبی ادب اور تعلیمات ،مشہور   فرقے، بدھ مت  کا اسلام  سے موازنہ،   کنفیوشس : حکیم کنفیوشس کے حالات زندگی، مقدس مذہبی ادب اور تعلیمات،کنفیوشس ازم کا اسلام  سے موازنہ ،   زرتشت : زرتشت کے حالات زندگی، مقدس مذہبی ادب اور تعلیمات، زرتشت کی تعلیمات کا اسلام کے ساتھ تقابلی جائزہ،    سکھ مت: بابا گورو نانک کے حالات زندگی،دس گورووں کا تعارف، مقدس مذہبی ادب اور تعلیمات، مشہور   فرقے،  سکھ مت  کا اسلام  سے موازنہ  

COURSE ASSESSMENT:

  • Final Term Exam: 50 Marks
  • Mid Term Exam: 30 Marks
  • Sessional: 20 Marks
    • Presentation: 05 Marks
    • Assignment : 05 Marks
    • Attendance: 05 Marks
    • Class Behaviour : 05 Marks

Date and Time of Classes

Time Table

Every Wednesday and Thursday  from 10:30 AM to 12:00 PM 

Course Material