COURSE OUTLINE SPRING 2020
Course Tittle: HISTORY OF ISLAM
Course Code: ISL- 605 MA 2nd ( Reg)
Credit Hours:03
Instructor: Dr. Sajid Iqbal
DESCRIPTION& OBJECTIVES
طالب علموں کو تاریخ اسلام سے روشناس کروانا ، خلافت راشدہ کے سنہری دور میں حریت فکر اورجان و مال کےتحفظ نیز احترام انسانیت کے حوالے سے خلفاء کی کوششوں اور کردار سے آگا ہ کرنا ۔ اصل اسلامی تہذیب کیا ہے ، اور روشن ترین دور کونسا تھا، مسلمانوں نے علمی ، ادبی اور ثقافتی میدان میں کیا کارہائے نمایاں سر انجام دئیے؟ فرقہ بندیا ں کب اور کیسے معرض وجود میں آئیں؟ امت کو ان فرقوں کو وجہ سے نقصا نات کیا ہوئے اور ان مسائل کا حل کیسے تلاش کیا جا سکے؟۔ ،مسلمان کیوں زوال پذیر ہیں ؟ برصغیر میں مسلمانوں کے عروج و زوال اور مختلف تحریکات سے طلبا کو روشناش کرانا۔
READINGS
تاریخ اسلام از اکبر شاہ نجیب آبادی، تاریخ اسلا م از معین الدین ندوی، خلفائے راشدین از معین الدین ندوی ، اسلامی ریاست از مولانا مودودی، اسلامی سیاست از مولاناگوہر الرحمن، اختلاف امت کا المیہ از فیض عالم ، الانصاف فی بیان سبب الاختلاف از شاہ ولی اللہ، مسلمانوں کا نظام مملکت از حسن ابراہیم حسن، اسلامی ریاست کی نشو و ارتقاء از ڈاکٹر نثار احمد
CONTENTS
خلافت راشدہ، عہد خلافت راشدہ کے سیاسی ،قانونی اور فوجی اور معاشی ادارے عہد خلافت راشدہ کے اخلاقی ، معاشرتی اور تعلیمی ادارے, عہد بنو امیہ میں علمی ، ادبی اورتمدنی ترقی ، عہد بنو عباس میں علمی ، ادبی اورتمدنی ترقی،ا سلامی ریاست ، اسلامی تہذیب کا روشن ترین دور ، مسلمانوں میں فرقہ بندی، بنو امیہ اور بنو عباس کے فرقے ،مسلمانو ں کے زوال کے اسباب، اندلس میں مسلمانوں کا عروج و زوال /برصغیر میں مختلف تحریکیں ۔ تحریک علی گڑھ کی علمی اور سیاسی خدمات، برصغیر میں مسلمانوں کے زوال کے اسباب
COURSE ASSESSMENT:
Time Table
Every Monday and Tuesday from 10:30 AM to 12:00 PM