Course Material
- 1st week ہندو مت کا تعارف اور تاریخ
- 2nd week عقیدہ تریمورتی ، عقیدہ تریمورتی کا عقیدہ توحید سے موازنہ ، عقیدہ تناسخ
- 3rd week ہندو مت میں نجات کی راہیں، ہندو مت کے مشہور فلسفے اور اسلامی تعلیمات سے موازنہ
- 4th week مقدس مذہبی ادب: ویدیں، اپنشد، ،
- 5th week مقدس مذہبی ادب: مہابھارت، رامائن
- 6th week جین مت : مہاویر، تعلیمات اور مقدس مذہبی ادب
- 7th week قرآن مجیداور غیر الہامی مقدس مذہبی ادب کا تقابلی جائزہ،
- 8th Mid Term
- 9th week بدھ مت: گوتم بدھ کے حالات زندگی، مقدس مذہبی ادب اور تعلیمات ،
- 10th week مشہور فرقے، بدھ مت کا اسلام سے موازنہ،
- 11th week زرتشت : زرتشت کے حالات زندگی، مقدس مذہبی ادب اور تعلیمات
- 12th week زرتشت کی تعلیمات کا اسلام کے ساتھ تقابلی جائزہ، حکیم کنفیوشس کے حالات زندگی
- 13th week کنفیوشس : مقدس مذہبی ادب اور تعلیمات،کنفیوشس ازم کا اسلام سے موازنہ
- 14th week سکھ مت: بابا گورو نانک کے حالات زندگی،دس گورووں کا تعارف،
- 15th week سکھ مت: مقدس مذہبی ادب اور تعلیمات، مشہور فرقے، سکھ مت کا اسلام سے موازنہ
- 16th Week Final Term
- Chapters 16
- Department Islamic and Arabic Studies
- Teacher
Dr. Sajid Iqbal