Course Material
- 1st week تعارف قرآن مجید (قرآن کی بنیادی معلومات، تاریخ قرآن ، علوم القرآن )
- 2nd week سورۃ البقرۃ آیات 284 تا 286ترجمہ و تفسیر
- 3rd week 3 سورۃ الحجرات آیات1 تا 8 ، حدیث نمبر 30(حلاوت ایمان)ترجمہ وتشریح
- 4th week مطالعہ سیرت النبی ﷺ کی ضرورت و اہمیت، اقامت دین
- 5th week سورۃ الحجرات 9 تا 18 ، حدیث نمبر 13،19 ، 20(آداب معاشرت) ترجمہ وتشریح
- 6th week 9 سورۃ الفرقان آیات 63 تا ۷۷ ترجمہ و تفسیر ، عباد الرحمن کی خصوصیات
- 7th week سورۃ المومنون آیات 1 تا 11 ترجمہ و تفسیر
- 8 th Midd Term week
- 9th week میثاق مدینہ ، خطبہ حجۃ الوداع، اخلاقی تعلیمات، حدیث نمبر ۱۴(حسن خلق) ترجمہ وتشریح
- 10th week تزکیہ نفس، تعمیر سیرت و شخصیت کا نبوی منہاج ،حدیث نمبر 11،12(رزق حلال کی اہمیت اور ایماندار تاجر کا مرتبہ) ترجمہ وتشریح
- 11 th week تعارف حدیث( تاریخ حدیث، اقسام وعلوم الحدیث، حدیث و سنت میں فرق، حدیث کی دینی حیثیت)
- 12 th week سورۃ الصف آیات 1 تا ۷ ، حدیث نمبر۲۱،۱۰،۱۷(تصور مسئولیت،روز محشر ہونے والا محاسبہ ، نہی عن المنکر کی تلقین) ترجمہ وتشریح
- 13 th week اسلامی تہذیب و تمدن کے عوامل و عناصر ، حدیث نمبر ۴،۶،۲۷،۲۹(ارکان اسلام، نماز کی تلقین، مانعین زکوٰۃ پر وعید،منافقین کی سزا)
- 14 th week اسلامی تہذیب کی خصوصیات اور عالمی اثرات
- 15 th week اسلامی تہذیب کے عصری تہذیبی کشمکش اور تہذیبی تصادم کے اثرات و نتائج
- 16 th week Final Term
- PPT and Handout
- Chapters 17
- Department Institute of Food Science & Nutrition
- Teacher
Hafiz Abdur Rahim