Course Code: ISL-702 BS/MA

Credit Hours: 03

Instructor: DR. MUHAMMAD NASIR MAHMOOD

INTRODUCTION

Islam is a complete code of life. It delivers guidelines its followers not only in their individual matters but also in their collective, communal and state level issues. Islam has its own political and social system based on the revelation from the Lord of this world, the Holy Qur’an and Sunnah of the Prophet Muhammad ﷺ. Qur’an and Hadith are the basic sources of Islamic Economics. During the teaching of the syllabus it will be endeavored to  familiar the students with the basic principles of Islamic Economics, other modern ideologies of  Economics i.e Capitalism and Communism. Afterwards an analytical comparison of Islamic Economics and Modern Economics will be presented accordingly. Moreover, other important modern trends in Economics and business and their status will be discussed under   the light of Islamic principles of economics.

LECTURE PLAN

 

Week

Topics 

 

1.

اسلام اور جدید معاشی افکار: مفہوم و اہمیت

 

 

2.

مروجہ غیر اسلامی نظام ہائے معیشت اور اسلامی نظام معیشت کا تقابل : جاگیرداری

 

3.

مروجہ غیر اسلامی نظام ہائے معیشت اور اسلامی نظام معیشت کا تقابل :

                سرمایہ دارانہ نظام معیشت

 

4.

مروجہ غیر اسلامی نظام ہائے معیشت اور اسلامی نظام معیشت کا تقابل :سوشلزم،اسلام

 

5.

اسلام کے معاشی اصول:ملکیت (اجتماعی، انفرادی)، محنت، تجارت

 

6.

اسلام کے معاشی اصول: زراعت کے اصول، صنعت وحرفت، عاملین پیدائش،

 

7.

اسلام کے معاشی اصول: گردش دولت،زکوٰة،میراث،انفاق فی سبیل اللہ،

 

8.

 

اسلام کے معاشی اصول: حکومت کی ذرائع آمدن و خرچ،بیت المال، شرکت و مضاربت

 

9.

Mid-term exam

 

10.

اسلام کے معاشی اصول: حلال و حرام،ٹیکس کی شرعی حیثیت۔

 

11.

Presentations

 

12.

اہم معاشی مسائل:بینکنگ، سود، بیمہ ، ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹ ، قسطوں پر خرید وفروخت ،

 

13.

کرنسی کا تبادلہ (Money Exchange)، حقوق مجردہ کی خریدوفروخت ، مالک اور خریدار کی حقوق،

 

14.

رہن ، ہنڈی۔ بیروزگاری کا اسلامی حل ، جبری مشقت ، چائلڈلیبر۔اجارہ اور ٹھیکہ۔

 

15.

سٹاک کمپنیز ،جدید مالیاتی اداری ، آئی ایم ایف ، ورلڈ بینک ، اسلامک ورلڈ بینک

 

16.

 ای سی او، جی 7،جی 8،(World Trade Organization) WTO.)

 

 

READINGS

امام ابو عبید قاسم بن سلام، کتاب الاموال۔ امام ابو یوسف، کتاب الخراج۔مناظر احسن گیلانی، اسلامی معاشیات۔ حفظ الرحمن سیوہاروی، اسلام کا اقتصادی نظام۔ مولانا مودودی، اسلامی ریاست، سود ، اسلام اور جدید معاشی افکار ، مولانا امین احسن اصلاحی، اسلامی ریاست۔ محمد اسحاق سندیلوی، اسلام کا سیاسی نظام،پروفیسر عبدالحمید صدیقی، اسلام اور تھیا کریسی، پروفیسر خورشید احمد، اسلامی نظریہ حیات ، حکیم حیدر زماں صدیقی، اسلامی نظریہ سیاست، مولانا حامد انصاری، اسلام کا نظام حکومت، ڈاکٹر انور اقبال قریشی، اسلام اور سود، ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی، اسلام کا تصور ملکیت، ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی، غیر سودی بینکاری، ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی، مضاربت کی شرعی اصول ، ڈاکٹر عبدالطیف، اساس تہذیب، ڈاکٹر یوسف الدین احمد

Muhammad Asad, Principles of State & Governments in Islam.

Shaikh Muhammad Ahmed, Economics of Islam

Dr. M. Umar Chapra, Economic System of Islam

Dr. Nijatullah Siddiqui, Some Aspects of Islamic Economy

ZOOM MEETING TIME: 

MA 3RD: 8:00 TO 9:00 AM

BS 7TH (REGULAR): 9:00 TO 10:30 AM

BS 7TH (SS): 12:00 TO 1:30 PM

  DESCRIPTION OF SYSTEM OF EVALUATION

  • Mid Term 30 Marks
    Ø Sessional 20 Marks
    Ø Final Exam 50 Marks
    Total Marks 100 Marks