سماج اور زبان ایک دوسرے کے لیے لا زم و ملزوم ہیں جس طرح زبان کے بغیر سماج کا تصورممکن نہیں اسی طرح سماج کے بغیر زبان کا تصور بھی امکان سے با ہر ہےزبان نے ہی فرد کو فرد سے جو ڑ کر سماج کی تشکیل کی اور دوسری طرف سماج کی ضرورت نے ہی زبان کو جنم دیا اور اسی کے گود میں زبان کی پرورش و پر داخت ہو ئی یہی وجہ ہے کہ سماج کی ترقی کے ساتھ ساتھ زبان نے بھی ترقی کی۔ سماج کی ترقی کاا ثراس کی زبان پر براہ راست پڑتا ہے۔ تحریری پیرائے اظہار جو ایک اہم ذریعہ اظہار تصور کیا جاتا ہےزبان پر عبور و مہارت، ذخیرہ الفاظ اورفرہنگ پر عبور پیدا کرتے ہیں جن کے باعث لکھاری اپنے خیالات کو منظم و موثر پیرائے میں بیان کرسکتے ہیں۔تحریر کی سلاست اور عمدگی کا انحصارافکار کی گہرائی، خیالات کی فروانی،جدت پسندی اورافکار کے بے ساختہ پن، روانی اور منظم و دلکش ترتیب پر ہوتا ہے۔اس مضمون کا مقصد طلبہ کو اردو زبان کے ارتقا، فروغ سمیت صحافت میں استعمال ہونے والی اردو زبان کے خدوخال، اور ان کرداروں سے روشناس کرانا ہے جنہوں نےصحافتی میدان میں اردو زبان کی جہتوں کو متعارف کرانے میں اپنا کردارادا کیا۔
Course Title: ٖFunctional Urdu Spring-2020
Course Code: MCOMS 5105 Credit Hours: 3
Instructor: Hassan Raza Hashmi Email: [email protected]
DESCRIPTION
سماج اور زبان ایک دوسرے کے لیے لا زم و ملزوم ہیں جس طرح زبان کے بغیر سماج کا تصورممکن نہیں اسی طرح سماج کے بغیر زبان کا تصور بھی امکان سے با ہر ہےزبان نے ہی فرد کو فرد سے جو ڑ کر سماج کی تشکیل کی اور دوسری طرف سماج کی ضرورت نے ہی زبان کو جنم دیا اور اسی کے گود میں زبان کی پرورش و پر داخت ہو ئی یہی وجہ ہے کہ سماج کی ترقی کے ساتھ ساتھ زبان نے بھی ترقی کی۔ سماج کی ترقی کاا ثراس کی زبان پر براہ راست پڑتا ہے۔ تحریری پیرائے اظہار جو ایک اہم ذریعہ اظہار تصور کیا جاتا ہےزبان پر عبور و مہارت، ذخیرہ الفاظ اورفرہنگ پر عبور پیدا کرتے ہیں جن کے باعث لکھاری اپنے خیالات کو منظم و موثر پیرائے میں بیان کرسکتے ہیں۔تحریر کی سلاست اور عمدگی کا انحصارافکار کی گہرائی، خیالات کی فروانی،جدت پسندی اورافکار کے بے ساختہ پن، روانی اور منظم و دلکش ترتیب پر ہوتا ہے۔اس مضمون کا مقصد طلبہ کو اردو زبان کے ارتقا، فروغ سمیت صحافت میں استعمال ہونے والی اردو زبان کے خدوخال، اور ان کرداروں سے روشناس کرانا ہے جنہوں نےصحافتی میدان میں اردو زبان کی جہتوں کو متعارف کرانے میں اپنا کردارادا کیا۔
LEARNING OUTCOMES
قومی زبان اردو کی ترویج
گفتگو کی مہارتیں
اظہار رائے کا پیرہن
صحافتی تحریروں کی عمدگی و سلاست
READINGS
1. بنیادی اردو قواعد۔ ڈاکٹر سہیل عباس، پولیجر بکس لاہور 2003
مختصر تاریخ ادبیات مسلمانان پاک و ہند۔ خواجہ محمد زکریا، پنجاب یونیورسٹی،2016
اردو غزل کی تاریخ۔ وقار احمد رضوی، اکادمی بازیافت، کراچی۔2012
اصناف نظم و نثر اردو۔ علی محمد خان، مثال پبلشرز، فیصل آباد 2010
اردو افسانہ ، ایک صدی کا قصہ۔ انوار احمد، مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد۔ 2008
اردو ناول آزادی کے بعد۔ ممتاز احمد خان، انجمن ترقی اردو، کراچی۔ 2013
جدید ابلاغ عامہ۔ مہدی حسن ، مقتدرہ قومی زبان ، اسلام آباد۔ 2006
اردو جرنلزم۔ حسن عابدی، مشعل، عوامی کمپلیکس، لاہور۔2005
اردو صحافت، زبان، تکنیک، تناظر۔ مشتاق صدف، سنگ میل پبلی کیشنز، لاهور۔ 2014
ٹیلی ویژن صحافت ۔ عدنان عادل، انٹرنیشنل سنٹر فار جرنلزم۔ 2
CONTENTS
تعارف۔زبان،سماج میں زبان کی اہمیت ،ضرورت اور کردار۔ اردو زبان کی تاریخ،ترویج میں اہم شخصیات کا کردار۔ زبان کی مبادیات، رموز اوقاف، املا، تلفظ۔ تحریری صلاحیت، بولنے کی صلاحیت، تلخیص۔ روزمرہ اور محاورہ کی زبان، ضرب الامثال، تلمیحات کا استعمال۔ ادب اور صحافت میں فرق۔ صحافتی تحریروں کے اصول و ضوابط۔ صحافتی تحریروں کی اقسام۔ صحافتی زبان، تحریری صحافت کی زبان کے خدوخال، مسائل اور حل۔ ڈیجیٹل صحافت کی زبان کے خدوخال، مسائل اور حل۔صحافتی ادب، فیچر نگاری، کالم نگاری، اداریہ نویسی، مذاکرہ۔ میزبانی کے اصول۔(۱) چراغ حسن حسرت، (۲) منو بھائی،(۳) اظہار الحق(منتخب تحریروں کا مطالعہ)
COURSE SCHEDULE
Ser |
Topics and Readings |
Dates |
1. |
تعارف۔زبان،سماج میں زبان کی اہمیت ،ضرورت اور کردار۔ |
Week 1 |
2. |
اردو زبان کی تاریخ،ترویج میں اہم شخصیات کا کردار |
Week 2 |
3. |
زبان کی مبادیات، رموز اوقاف، املا، تلفظ |
Week 3 |
4. |
تحریری صلاحیت، بولنے کی صلاحیت، تلخیص |
Week 4 |
5. |
روزمرہ اور محاورہ کی زبان، ضرب الامثال، تلمیحات کا استعمال |
Week 5 |
6. |
ادب اور صحافت میں فرق۔ صحافتی تحریروں کے اصول و ضوابط |
Week 6 |
7. |
صحافتی تحریروں کی اقسام |
Week 7 |
8. |
Quiz-Presentations-Assignments
|
Week 8 |
9. |
MID-TERM EXAM WINTER-2017 |
Week 9 |
10. |
صحافتی زبان، تحریری صحافت کی زبان کے خدوخال، مسائل اور حل |
Week 10 |
11. |
ڈیجیٹل صحافت کی زبان کے خدوخال، مسائل اور حل |
Week 11 |
12. |
خبر،تعارف،اجزا ، خصوصیات، لکھنے کا طریقہ |
Week 12 |
13. |
صحافتی ادب، فیچر نگاری، کالم نگاری، اداریہ نویسی، مذاکرہ۔ میزبانی کے اصول |
Week 13 |
14. |
چراغ حسن حسرت کی منتخب تحریروں کا مطالعہ |
Week 14 |
15. |
منو بھائی کی منتخب تحریروں کا مطالعہ |
Week 15 |
16. |
اظہار الحق کی منتخب تحریروں کا مطالعہ |
Week 16 |
17. |
PRESENTATION |
Week 18 |
18. |
TERMINAL EXAM |
Week 19 |
Pre-requisite
مضمون طلبہ کو اردو زبان کے ارتقا، فروغ سمیت صحافت میں استعمال ہونے والی اردو زبان کے خدوخال، اور ان کرداروں سے روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ طلبہ میں گفتگو کی مہارتیں، اور سحافتی تحریروں کی عمدگی و سلاست لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
Important Dates Wednesday-Friday 9:00-10:00 (R)
Monday-Tuesday 3:30-5:00 (SS)
Start Date 02-03-2020 End Date 25-06-2020
1st Assignment week 07 2nd Assignment Week 14
ASSESSMENT CRITERIA
Sessional:
Presentation: 10
Attendance: 5
Assignment: 5
Mid-Term: 30
Final exam: 50
RULES AND REGULATIONS
80 % class attendance is a must.
Assignments would not be accepted after the due date.
Originality of work would be ensured in case of assignments.
In group presentations, group members have to divide the sub-topics in consultation with the teacher.