Course Tittle: عربی زبان ادب

Course Code:ISL-505

Credit Hours:03

Semester & Class: BS5th 

Instructor:MUHAMMAD Abrar

Email:[email protected]

 

DESCRIPTION& OBJECTIVES

امت مسلمہ کے لیے آخری دستور اور  مکمل ضابطہ ٔ حیات قرآن کریم کی صورت میں جوحق تعالی ٰ نے تیار کیا اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی نظر ِ انتخاب عربی زبان پر پڑی ،لہذ اسورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا: تحقیق ہم نے عربی میں قرآن نازل کیا تاکہ تم سمجھ سکو۔پھر جس ہستی پر یہ قرآن نازل ہوا وہ بھی عربی تھے ۔احادیث ِ نبویہ جو قرآن پاک کی قولی اور فعلی تفسیر وتشریح  ہیں کا ذخیرہ  بھی عربی زبان میں ہی ہے ۔دیگر علوم اسلامیہ وعربیہ کا تمام سرمایہ بھی عربی زبان ہی میں موجود ہے ۔اس واسطے تما م امت مسلمہ کےلیے  بالعموم اور ہر اس شخص کے لیے بالخصوص جو دین اسلام کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے ، عربی زبان پر عبور رکھنا از بس ضروری ہے۔ عربی ز بان کو جاننا ہی اسے اسلام کے سمجھنے پر قادر بنا سکتاہے ۔عربی زبان کی اسی اہمیت کے پیش نظر شعبہ علوم اسلامیہ کے بی ایس اسلامیات کے نصاب میں بھی عربی سے وابستگی حاصل کرنے کے لیے نصاب مقرر کیا گیا ہے جس کا مقصد عربی زبان وادب میں مہارت حاصل کرنا ہے تاکہ علوم اسلامیہ کو کما حقہ سمجھا جاسکے۔

 

READINGS

معلم الانشاء،صرف میر،نحومیر،علم النحو،العربیۃ بین یدیک،دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا،صفوۃ المصادر

CONTENTS

دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا  ( حصہ سوم ,دوم) دکتور ف عبد الرحیم المدینۃ المنورۃالکتاب الاساسی،جامعہ ام القری ٰ،۱۴۲۹ھ۔

COURSE ASSESSMENT:

  • Final Term Exam: 50 Marks
  • Mid Term Exam: 30 Marks
  • Sessional: 20 Marks
    • Presentation: 05 Marks
    • Assignment : 05 Marks
    • Attendance: 05 Marks
    • Class Behaviour : 05 Marks

Date and Time of Classes

During During Octobar 12, 2020 to March 01, 2021 (16 Weeks)

Time Table:

Every Monday,tuesday,wednesday from 8:00 AM to 9:00 AM 

Course Material