COURSE OUTLINE
Course Tittle: عربی الانشاء والمحادثۃ Semester 6th BS
Course Code:ISL-604
Credit Hours:03
Instructor:Muhammad Abrar
Email:[email protected]
DESCRIPTION& OBJECTIVES
امت مسلمہ کے لیے آخری دستور اور مکمل ضابطہ ٔ حیات قرآن کریم کی صورت میں جوحق تعالی ٰ نے تیار کیا اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی نظر ِ انتخاب عربی زبان پر پڑی ،لہذ اسورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا: تحقیق ہم نے عربی میں قرآن نازل کیا تاکہ تم سمجھ سکو۔پھر جس ہستی پر یہ قرآن نازل ہوا وہ بھی عربی تھے ۔احادیث ِ نبویہ جو قرآن پاک کی قولی اور فعلی تفسیر وتشریح ہیں کا ذخیرہ بھی عربی زبان میں ہی ہے ۔دیگر علوم اسلامیہ وعربیہ کا تمام سرمایہ بھی عربی زبان ہی میں موجود ہے ۔اس واسطے تما م امت مسلمہ کےلیے بالعموم اور ہر اس شخص کے لیے بالخصوص جو دین اسلام کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے ، عربی زبان پر عبور رکھنا از بس ضروری ہے۔ عربی ز بان کو جاننا ہی اسے اسلام کے سمجھنے پر قادر بنا سکتاہے ۔عربی زبان کی اسی اہمیت کے پیش نظر شعبہ علوم اسلامیہ کے بی ایس اسلامیات کے نصاب میں بھی عربی سے وابستگی حاصل کرنے کے لیے نصاب مقرر کیا گیا ہے جس کا مقصد عربی زبان وادب میں مہارت حاصل کرنا ہے تاکہ علوم اسلامیہ کو کما حقہ سمجھا جاسکے۔
READINGS
معلم الانشاء،صرف میر،نحومیر،علم النحو،العربیۃ بین یدیک،دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا،صفوۃ المصادر
CONTENTS
دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا ( حصہ سوم ) دکتور ف عبد الرحیم المدینۃ المنورۃالکتاب الاساسی،جامعہ ام القری ٰ،۱۴۲۹ھ۔