COURSE TITLE:ASOOL-E-TANQEED

 COURSE CODE: URDU6210

 CREDIT HOURS:    03

 INSTRUCTOR: ZEENAT FATIMA

 EMAIL:[email protected]

 Time: MA-2 Regular , Monday & Friday  (9:30am—11:00am) ,(8:00am_9:30am)

Introduction:

اردو تنقید نگاری کی روایت میں یونانی، عربی، فارسی اور انگریزی ادب سے استفادے کے عناصر شامل ہیں۔  مغربی تنقید ایک الگ اور بڑا موضوع ہے ، جس کے اہم اور اصول ساز ناقدین  گذشتہ میقات میں زیرِ بحث لاے گئے ہیں، جب کہ زیرِ نظر میقات اور کورس میں مشرقی تنقید کےآثار، محرکات واسباب، اصول و قواعد ، رجحانات و موضوعات اور اردو تنقید کے اہم نقاد زیرِ بحث لاے گئے ہیں۔ ناقدین کے ان مطالعات سے بیسویں صدی میں ابھرنے والے تنقیدی دبستانوں کے ذریعے سے بحث کی گئی ہے۔یوں ان تنقیدی دبستانوں اور ناقدین کے کاموں کو سامنے رکھتے ہوے تخلیقی ادب کی اہمیت اور ضرورت کو سمجھنے میں مددملتی ہے اور مختلف اصناف و رجحانات کے ارتقائی سفر پر بھی روشنی پڑتی ہے ؛ نیز اس  تنقیدی ادب کے مطالعے سے جہاں ایک زبان و ادب کی ایک علمی روایت کی تفہیم ممکن ہوتی ہے، وہیں معاشرتی سطح پر زندگی گزارنے کے آداب سے بھی شناسائی میسر آتی ہے اورعملی سطح پر زندگی بہتر طور پر گزارنے کی سمجھ بوجھ مہیا ہوتی ہے۔ 

Course Material:

WEEK 1 تعار ف
WEEK 2 بیسویں صدی کےجدید جدید تنقیدی رویے
WEEK 3 نفسیاتی  تنقید ایک تعارف
WEEK 4 اردو میں نفسیاتی تنقید کی اہمیت
WEEK 5 ساختیاتی تنقید
WEEK 6 ٹی ایس ایلیٹ :روایت اور انفرادی صلاحیت شاعری کا سماجی منصب
WEEK 7 ساختیات کا لسانی ماڈل
WEEK 8 ادب کا ساختیاتی مطالعہ
WEEK 9 ادب کا ساختیاتی مطالعہ
WEEK 10 میرا جی ایک تعارف
WEEK 11 مشرق و مغرب کے نغمے
WEEK 12 مشرق و مغرب کے نغمے
WEEK 13 محمد علی صدیقی نو مارکسی تنقید
WEEK 14 مشرق و مغرب کے نغمے
WEEK 15 مشرق و مغرب کے نغمے
WEEK 16 مشرق و مغرب کے نغمے

INTENDED LEARNING OUTCOMES: 

  • ۔          بیسویں صدی کے تناظر میں تنقیدکا مطالعہ اور انھیں تنقید کے مقاصد اور مطالب سے روشناس کروانا۔
  • ۔نفسیاتی تناظر ،شخصی مطالعات کے رجحان کو فروغ دے گا۔
  • مغربی ناقدین کا مطالعہ اور اردو تنقید پر ان کے اثرات سے شناسائی بہم پہنچانا

Reading:

  •  جیلانی کامران :تنقید کا نیا پس منظر
  •  شہزاد منظر: پاکستان میں اردو تنقید کے پچاس سال
  • .عبادت بریلوی ڈاکٹر: اردو تنقید کا ارتقاء ہ
  •  وارث علوی: فکشن کی تنقید کا المیہ
  •  وارث علوی :جدید افسانہ اور اس کے مسائل
  •  ڈاکٹر وزیر آغا: شاعری کا مزاج
  •  ڈاکٹر وزیر آغا :نظم جدید کی کروٹیں
  •  جمیل جالبی: میرا جی ایک مطالعہ

ASSESSMENT CRITERIA

Write here the distribution of marks. You can chose any or all from below for the purpose.

Sessional: 20

Project: (Mid term Exam). 30

Presentation:

Participation: 

Final exam: 50

RULES AND REGULATIONS

1 .Attendance should be according to the university policy

2. Assignments should be prepared

3. Presentation

Course Material