COURSE TITLE:Urdu Sahafat
COURSE CODE: URD246
CREDIT HOURS: 03
INSTRUCTOR: ZEENAT FATIMA
EMAIL:[email protected]
Time: REGULAR, Monday & tuesday (8:00—9:30am) , (9:30am_11:00am)
طلبا کو صحافت بارے بنیادی معلومات دینا، صحافت کے آغاذ واارتقا اور انیسویں و بیسویں صدی میں اردو صحافت کی روایت کے جائزے لیتے ہوئے طلبا میں صحافت کی اہمیت کو اجاگر کرنا۔ منتخب اخبارات ورسائل کے مطالعے سے طلباکو ادبی صحافت کے انداز سے متعارف کروانا اور صحافت کی اہمیت سے روشناس کرانا۔ صحافت کی مختلف جہتوں (خبر نگاری، اداریہ نویسی، فیچروکالم نگاری اشتہار سازی)کے فن بار ے آگاہی کے علاوہ مشق کروانا تاکہ وہ عملی زندگی میں صحافت کے شعبہ سے وابستہ ہو کر کام کر سکیں۔
Course Material:
WEEK 1:صحافت ، تعارف
WEEK 2:اردو صحافت کا اغازوارتقا
WEEK 3:انیسویں صدی میں اردوصحافت کی روایت
WEEK 4:انیسویں صدی میں اردوصحافت کی روایت
WEEK 5:انیسویں صدی کے اردو رسائل ، تعارف و جائزہ
WEEK 6:انیسویں صدی کے اردو اخبار ات، تعارف و جائزہ
WEEK 7:خبر سازی
WEEK 8:خبر کےعناصرولوازم
Week 9:اداریہ نویسی
WEEK 10:اداریہ نویسی کی اہمیت
WEEK 11:بیسویں صدی میں اردو صحافت کی روایت
WEEK 12:فیچر نگاری
WEEK 13:کالم نگاری
WEEK 14:اشتہار سازی
WEEK 15:بیسویں صدی کے اردو رسائل ، تعارف و جائزہ
WEEK 16:بیسویں صدی کے اردو اخبارات ، تعارف و جائزہ
Intended Learning Outcomes:
طلبا کو صحافت بارے بنیادی معلومات دی جائیں گی۔
طلباکو ادبی صحافت کے انداز سے متعارف کروایا جائے گا۔
طلباکو صحافت کی مختلف جہتوں کی مشق کروانئی جائے گی۔
Readings:
(1)فن صحافت،ڈاکٹر عبدالسلام خورشید، مکتبہ کارواں کچہری روڈ لاہور
(2)اداریہ نویسی، ڈاکٹر مسکین علی حجازی،
(3)جدید ابلاغ عامہ ، مہدی حسن
(4) اردو صحافت ، شکیب بدر
(5) پاکستان میں ادبی رسائل کی تاریخ،ڈاکٹر انور سدید اکیڈمی ادبیات پاکستان ، اسلام آباد
(6) اردو صحافت انیسویں صدی میں،ڈاکٹر طاہر مسعود،
(7)اشتہاریات،کنور محمد دلشاد،مقتدرہ قومی زبان ،اسلام آباد
ASSESSMENT CRITERIA
Write here the distribution of marks. You can chose any or all from below for the purpose.
Sessional: 20
Project: (Mid term Exam). 30
Presentation:
Participation:
Final exam: 50
RULES AND REGULATIONS
1 .Attendance should be according to the university policy
2. Assignments should be prepared
3. Presentation