Course Material
- 1st week تعارف قرآن مجید (قرآن کی بنیادی معلومات، تاریخ قرآن ، علوم القرآن )
- 2nd Week سورۃ البقرۃ آیات 284 تا 286ترجمہ و تفسیر
- 3rd Week سورۃ المومنون آیات 1 تا 11 ترجمہ و تفسیر
- 4th week مطالعہ سیرت النبی ﷺ کی ضرورت و اہمیت، اقامت دین
- 5th Week تعارف حدیث( تاریخ حدیث، اقسام وعلوم الحدیث، حدیث و سنت میں فرق، حدیث کی دینی حیثیت)
- 6th Week سورۃ الفرقان آیات 63 تا 70 ترجمہ و تفسیر ، کسب حلال ایماندار تاجر
- 7th Week سورۃ الفرقان آیات 71 تا 77 ترجمہ و تفسیر ، (سوالات قیامت، بچون کو نماز سکھانا)
- 8th Mid Term
- 9th week سورۃ الصف 1 تا 7 آیات ترجمہ و تفسیر، حقوق العباد کی اہیمیت، حج کی اہمیت
- 10th week میثاق مدینہ ، خطبہ حجۃ الوداع، اخلاقی تعلیمات، ( حدیث حسن خلق) ترجمہ وتشریح
- 11th Week سورۃ الحجرات آیات1 تا 5 ترجمہ و تشریح، حدیث (منافق کا انجام، امر بالمعروف و نہی عن المنکر)ترجمہ وتشریح
- 12th Week سورۃ الحجرات 6 تا 11 آیات ترجمہ و تشریح ، اسلامی تہذیب کا تعارف و ارکان
- 13th Week سورۃ الحجرات (12 تا18ترجمہ و تشریح ،) ،اسلامی تہذیب کی عوامل
- 14th Week حدیث حلاوت ایمان اور ارکان اسلام ترجمہ و تشریح ، اسلامی تہذیب کی خصوصیات
- 15th Week اسلامی تہذیب کے عصری تہذیبی کشمکش اور تہذیبی تصادم کے اثرات و نتائج
- 16th Week Final Term
- Chapters 16
- Department Urdu and Oriental Languages
- Teacher
Hafiz Hassaan Ubaid