Course Material
- 1st week تعارف قرآن مجید (قرآن کی بنیادی معلومات، تاریخ قرآن ، علوم القرآن )
- 2nd week سورۃ البقرۃ آیات 284 تا 286ترجمہ و تفسیر
- 3rd weekسورۃ الحجرات آیات1 تا 8 ، حدیث نمبر 30(حلاوت ایمان)ترجمہ وتشریح
- 4th weekمطالعہ سیرت النبی ﷺ کی ضرورت و اہمیت، اقامت دین
- 4th weekمطالعہ سیرت النبی ﷺ کی ضرورت و اہمیت، اقامت دین
- 5th weekسورۃ الحجرات 9 تا 18 ، حدیث نمبر 13،19 ، 20(آداب معاشرت) ترجمہ وتشریح
- 6th weekمیثاق مدینہ ، خطبہ حجۃ الوداع، اخلاقی تعلیمات، حدیث نربق ۱۴(حسن خلق) ترجمہ وتشریح
- 7th weekتزکیہ نفس، تعمیر سیرت و شخصیت کا نبوی منہاج ،حدیث نمبر 11،12(رزق حلال کی اہمیت اور ایماندار تاجر کا مرتبہ) ترجمہ وتشریح
- 8th week Mid Term
- 9th weekسورۃ الفرقان آیات 63 تا ۷۷ ترجمہ و تفسیر ، عباد الرحمن کی خصوصیات
- 10 th week سورۃ الصف آیات 1 تا ۷ ، حدیث نمبر۲۱،۱۰،۱۷(تصور مسئولیت،روز محشر ہونے والا محاسبہ ، نہی عن المنکر کی تلقین) ترجمہ وتشریح
- 11th weekسورۃ المومنون آیات 1 تا 11 ترجمہ و تفسیر
- 12th week تعارف حدیث( تاریخ حدیث، اقسام وعلوم الحدیث، حدیث و سنت میں فرق، حدیث کی دینی حیثیت
- 13 week اسلامی تہذیب و تمدن کے عوامل و عناصر ، حدیث نمبر ۴،۶،۲۷،۲۹(ارکان اسلام، نماز کی تلقین، مانعین زکوٰۃ پر وعید،منافقین کی سزا)
- 14 week اسلامی تہذیب کی خصوصیات اور عالمی اثرات
- 15 week اسلامی تہذیب کے عصری تہذیبی کشمکش اور تہذیبی تصادم کے اثرات و نتائج
- 16 week Final Term
- PPT and Handout
- Chapters 18
- Department CS & IT(SCB)
- Teacher
Sadia Rafiq