Course Material
- 1st week سیرت کے معنی و مفہوم اور مطالعہ سیرت کی ضرورت و اہمیت ،۔سیرت نگاری کا آغاز و ارتقاء
- 2nd week سیرت نگاری کے ماخذ و مصادر،۔برصغیر میں سیرت نگاری(قدیم دور)
- 3rd week برصغیر میں سیرت نگاری او ر جدید دور
- 4th week (مذہبی و سیاسی معاشرتی اور معاشی حالات)قبل از اسلام عرب معاشرے کے حالات
- 5th week رسول اللہ ﷺ کے طریقہ دعوت و تبلیغ(مکی دور ،مشکلات )
- 6th week ،رسول اللہ ﷺ کے طریقہ دعوت و تبلیغ(مدنی دور ،مشکلات )اثرات ۔
- 7th week رسول اللہ ﷺ کا طریقہ انقلاب(سیاسی معاشی)
- 8th Mid Term
- 9th week رسول اللہ ﷺ کا طریقہ انقلاب(اخلاقی وتعلیمی،معاشرتی)
- 10th week سیرت النبی اور مستشرقین
- 11th week غیر مسلموں کے رسول اللہ ﷺ کا سلوک اور پالیسی
- 12th week عہد نبوی میں خارجہ پالیسی،از،وثائق اور معاہدات
- 13th week غزوات النبی ﷺ کی نوعیت اور حکمت عملی
- 14th week سیرت رسول اللہ ﷺ کی جامعیت ،تاریخیت ،عملیت ،کاملیت
- 15th week ناموس رسالت کے شرعی تقاضے,رسو ل اللہ ﷺ بحیثیت داعی،بحیثیت خاتم النبین ،بحیثیت رسول اللہ ﷺ
- 16th Week Final Term
- Chapters 16
- Department Islamic and Arabic Studies
- Teacher
Dr. Sajid Iqbal