Course Material
- 1. ناول کی تعریفات اور دائرہ کار،ناول کے فنی عناصر تشکیلی اردو نثر کا فنی ارتقا،آزادی کے بعد اردو ناول
- 2. اردوناول کی روایت اجمالی جائزہ اردو نثر کا فنی ارتقا،آزادی کے بعداُردوناول
- 3 شوکت صدیقی کا تعارف،ناول کا تعارف،متن کی قرات کے لیے گروپوں کی تشکیل اردوناول کے چند اہم زاویے، آزادی کے بعداُردوناول
- 4. خدا کی بستی کا فکری اور فنی جائزہ اردوناول کے چند اہم زاویے، آزادی کے بعداُردوناول
- 5 قرۃ العین حیدر کا تعارف،آخر شب کے ہم سفرکی اہمیت،تعارف اور قرات قرۃ العین حیدر ایک مطالعہ،اردو ناول کے چند اہم زاویے
- 6. آخر شب کے ہم سفرکا تجزیاتی مطالعہ قرۃ العین حیدر ایک مطالعہ،اردو ناول کے چند اہم زاویے
- 7. مستنصرحسین تارڑ اور ان کے ناولوں کا تعارف اردو ناول کے بدلتے تناظر،اردو کے پندرہ ناول
- 8. راکھ کاخصوصی مطالعہ اوراس کے فکری و فنی محاسن کا جائزہ اردو ناول کے بدلتے تناظر،اردو کے پندرہ ناول
- 9. مرزا اطہر بیگ اور ان کا فن ناول نگاری اردو ناول کے ہمہ گیر سروکار، آزادی کے بعد اردو ناول
- 10. غلام باغ کا تجزیہ اردو ناول کے ہمہ گیر سروکار، آزادی کے بعد اردو ناول
- 11. افسانہ کی تعریفات اور دائرہ کار،عناصر تشکیلی کا مطالعہ جدید اردو افسانے کے رجحانات،اردو نثر کا فنی ارتقا
- 12. اردو افسانے کی مختصر روایت اوررجحانات جدید اردو افسانے کے رجحانات،اردو نثر کا فنی ارتقا
- 13. غلام عباس کا تعارف اور افسانوں کا خصوصی مطالعہ،فکری و فنی تجزیہ غلام عباس:فکر و فن،اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ
- 14. انتظار حسین کا تعارف ا ور افسانوں کاتجزیاتی مطالعہ انتظارحسین-ایک دبستان،جدیداردوافسانے کے رجحانات
- 15. رشید امجد کا تعارف،افسانوں کےفکری و فنی محاسن کا جائزہ جدید اردو افسانے کے رجحانات،اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ
- 16. اسد محمد خان کا تعارف ا ورافسانوں کاتجزیہ جدید اردو افسانے کے رجحانات،اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ
- Chapters 16
- Department Urdu and Oriental Languages
- Teacher
Dr Abida Naseem