Course Material
- 1. اسلوب کیا ہے؟تعریفات اور دائرہ کار اسلوب ، اُردو نثر کا اسلوبی مطالعہ
- 2. اسلوب کے عناصر تشکیلی کا مطالعہ اسلوب، اُردو نثر کا اسلوبی مطالعہ
- 3 ملا وجہی کا تعارف،سب رس کا تعارف،متن کی قرات سب رس ایک مطالعہ
- 4. سب رس کے اسلوب کا تجزیاتی مطالعہ سب رس ایک مطالعہ
- 5 عجائب القصص کا تعارف،شاہ عالم ثانی کا تعارف،متن کی قرات وجہی سے عبد الحق تک
- 6. عجائب القصص کے اسلوب کا تجزیہ وجہی سے عبد الحق تک
- 7. مظہر علی ولا کا تعارف،مادھونل اور کام کندلا کا تعارف،متن کی قرات اُردو نثر کا اسلوبیاتی مطالعہ
- 8. مادھونل اور کام کندلا کے فکری واسلوبیاتی محاسن کا مطالعہ اُردو نثر کا اسلوبیاتی مطالعہ
- 9. غالب کا تعارف،غالب کے عہد کا سماجی پس منظر،خطوط غالب کی اہمیت سر سید اور ان کے نامور رفقا کی نثر
- 10. غالب کی نثر کے فنی محاسن اور غالب کے اسلوب کاتجزیہ غالب کے خطوط
- 11. سرسید کا تعارف،سرسیدتحریک کے سماجی وسیاسی محرکات،مضامین سر سیدکی قرات سر سید اور ان کے نامور رفقا کی نثر
- 12. مضامین سرسید کی اہمیت،سرسید کے اسلوب کا جائزہ سرسید اور جدت پسندی
- 13. محمد حسین آزاد کا تعارف،مضامین کا تعارف اور مطالعہ محمد حسین آزاد احوال و آثار
- 14. نیرنگ خیال کے اسلوب کا تجزیہ محمد حسین آزاد احوال و آثار
- 15. شبلی نعمانی کا تعارف اور شبلی کے متن کا مطالعہ،اسلوب کا تجزیہ سر سید اور ان کے نامور رفقا کی نثر
- 16. ابو الکلام آزاد کا تعارف اور غبار خاطر کا مطالعہ،اسلوب کا تجزیہ اُردو نثر کا اسلوبی مطالعہ
- Chapters 16
- Department Urdu and Oriental Languages
- Teacher
Dr Abida Naseem