Course Material
- 1st weak....وحی کا معنی و مفہوم ،نزول کے طریقے،وحی کی اقسام،تاریخ نزول قرآن (مکی و مدنی زمانہ)
- 2nd week.....اسباب نزول، جمع و تدوین قرآن،اصول تفسیر
- 3rd week....محکم و متشابہہ،عام و خاص، ناسخ و منسوخ ،مطلق و مقید
- 4th week.....اعجاز القرآن، امثال القرآن
- 5th week.....اقسام القرآن ،جدل القرآن،قصص القرآن، ترجمۃ القرآن
- 6th week....امام ابن تیمیہ اور اصول تفسیر،علماء برصغیر و اصول تفسیر
- 7th week....شاہ ولی اللہ اور علوم خمسہ ،فہم قرآن میں دشواری کے اسباب ،خذف،ابدال ،تقدیرو تاخیر ، کنایہ و مجاز
- 8th week...Mid Term Examination
- 9th weak...تفسیر و تاویل کا معنی و مفہوم اور ان میں فرق،تفسیرکی ضرورت واہمیت
- 10 week....مفسر کے لیے ضروری علوم، مفسر کے شروط و آداب، تفسیر کا آغاز و ارتقاء(از عہد رسالت تا سقوط بغداد)
- 11th week....Presentation Week
- 12th week ...دور تدوین و تفسیر،طبقات المفسرین،اقسام تفسیر (تفسیر بالماثور و تفسیر بالرائے)
- 13th week...اہم تفاسیر کا تعارف،فقہی ادبی اور اشاری تفاسیر
- 14th week...برصغیر پاک و ہند میں تفسیر قرآن کا آغاز و ارتقاء
- 15th week...مختلف فرقہ (شیعہ ،خوارج اور معتزلہ کی تفاسیر) کا تعارف
- 16th week...Final exam,عربی ،فارسی اور انگریزی تفاسیر کا تعارف
- Chapters 16
- Department Islamic and Arabic Studies
- Teacher
Muhammad Abrar