Course Material
- قرآن کی بنیادی معلومات، تاریخ قرآن، علوم القرآن) تعارف قرآن مجید
- سورہ البقرۃ آیات 284 تا 286 ترجمہ و تفسیر
- سورہ الحجرات آیات 1 تا 8 مع حدیث حلاوت ایمان ترجمہ و تشریح
- مطالعہ سیرت النبی ﷺ کی ضرورت و اہمیت، اقامت دین
- سورۃ الحجرات 9 تا 18 ، حدیث نمبر 13،19 ، 20(آداب معاشرت) ترجمہ وتشریح
- میثاق مدینہ ، خطبہ حجۃ الوداع، اخلاقی تعلیمات، حدیث (حسن خلق) ترجمہ وتشریح
- تزکیہ نفس، تعمیر سیرت و شخصیت کا نبوی منہاج ،حدیث نمبر 11،12(رزق حلال کی اہمیت اور ایماندار تاجر کا مرتبہ) ترجمہ وتشریح
- Mid term
- سورۃ الفرقان آیات 63 تا 77 ترجمہ و تفسیر ، عباد الرحمن کی خصوصیات
- سورۃ الصف آیات 1 تا 8، حدیث (تصور مسئولیت،روز محشر ہونے والا محاسبہ ، نہی عن المنکر کی تلقین) ترجمہ وتشریح
- سورۃ المومنون آیات 1 تا 11 ترجمہ و تفسیر
- 12 تعارف حدیث( تاریخ حدیث، اقسام وعلوم الحدیث، حدیث و سنت میں فرق، حدیث کی دینی حیثیت)
- سلامی تہذیب و تمدن کے عوامل و عناصر ، حدیث نمبر ۴،۶،۲۷،۲۹(ارکان اسلام، نماز کی تلقین، مانعین زکوٰۃ پر وعید،منافقین کی سزا)
- اسلامی تہذیب کے عصری تہذیبی کشمکش اور تہذیبی تصادم کے اثرات و نتائج،اسلامی تہذیب کی خصوصیات اور عالمی اثرات
- Presentation week
- Final term
- Chapters 16
- Department Noon Business School
- Teacher
Hafiz Abdur Rahim