Course Material
- 1st week سورۃ الانعام کا تعارف 1 تا 18 آیات صابی ملتوں سے خطاب نشانات معرفت الہی شرک کی تردید تخلیق انسانی
- 2nd weekہ آیت 19 تا 33، معاد کا انکارو اقرار،شرک کی تردید،مضامین قرآن ، جزا ئے عمل، اللہ کے حضور پیشی،اعمال کا بوجھ، دنیاوی زندگی کی حقیقت، حب مال حب جا
- 3rd week آیات 34 تا 49، صبر و برداشت، نصرت الہی، معجزات کی فرمائش،موحد اور مشرک،بعثت رسول ﷺ،خیانت کی لعنت
- 4 th week سورۃ الانعام 50 تا 60 آیات مقصد رسالت ایمان او ر اصلاح نفس مکذبین کے لیے سزا خزانوں اور غیب کا مالک غیر اللہ کی پرستش قرآن کے ساتھ وابستگی
- 5th week مجرمین کےلیے عذاب، شرک کی دعوت،قیامت کا نقشہآیات 61 تا 80، کراماً کاتبین، محافظ فرشتے ،آداب دعا، اعادہ شرک، عذاب الہی ، آیات الہی کا تمسخر، ،
- 6th Week آیات 81 تا 94، تعارف ابراہیم ؑ،باپ کو دعوت توحید،پوری قوم کی گمراہی، نشانات قدرت کا مشاہدہ، متشابہہ آیات کی تفسیر، ابراہیم ؑ اور دیگر انبیاء پر احسانات،
- 7th week انکار وحی و رسالت، ام القرٰی کے لیے انداز، ایمان بالآخرت، آیات 95 تا 110، دلائل توحید، آفاق و انفس، زراعت ، پانی ، ہوا ،اناج ،کھجور، زیتون ،انار،غور و فکر
- 8th Mid Term
- 9th week اللہ کی واحدانیت ، رویت الہی ،آیات 118 تا 135، ذبیحہ اور حلال جانور، ایمان کی علامات ، جنو ں اور انسانوں کا محاسبہ
- 10th Week آیات 151 تا 165، حقیقی محرمات،شرک باللہ ،والدین کے حقوق، قتل اولاد،ناپ تول میں کمی،یتیم کامال کھانا،اتمام نعمت،
- 11th week Assignments and Presentations
- 12th week سورۃ الاعراف،تعارف سورۃ،آیات 1 تا 13، نبوت عامہ،اتباع کتاب، اصحاب اعراف،قرآن سے غفلت،تمکین فی الارض،عظمت انسان،ابلیس کا انکار
- 13th week آیات 19تا34،شجرہ ممنوعہ،لباس کی اہمیت،تقوی کا لباس، قیام عدل، عورت کے لئے پردہ کا حکم،اسراف کی ممانعت، پاکیزہ رزق،حرام اشیاء، گناہوں کے اثرات،آیات 59 تا 93، حضرت نوح، حضرت ہود
- 14th week سورۃ الانفال، آیات 1 تا 20، تعارف سورۃ، جہاد کی غرض و غایت، ضرورت واہمیت،مومنین کی صفات،اسلامی فلسفہ جنگ، غزوہ بدر میں امداد غیبی،
- 15th week ،سورۃ التوبہ آیات 1 تا 15آیات 27 تا 41،حقو ق اللہ میں خیانت، حقوق العباد ، تقوی کی برکات، آپ ﷺ کے قتل کا منصوبہ،غار ثور میں قیام ، آداب مسجد،انفال ، غنیمت ، فے
- 16th Week Final Term
- Chapters 16
- Department Islamic and Arabic Studies
- Teacher
Dr. Muhammad Shahbaz Manj