Course Material
- 1st weekتعارف قرآن مجید (قرآن کی بنیادی معلومات، تاریخ قرآن ، علوم القرآن )
- 2nd week/تعارف قرآن مجید (قرآن کی بنیادی معلومات، تاریخ قرآن ، علوم القرآن )
- 3rd week/سورۃ الحجرات آیات1 تا 8 ، حدیث نمبر 30(حلاوت ایمان)ترجمہ وتشریح
- forth week/مطالعہ سیرت النبی ﷺ کی ضرورت و اہمیت، اقامت دین
- fifth week/سورۃ الحجرات 9 تا 18 ، حدیث نمبر 13،19 ، 20(آداب معاشرت) ترجمہ وتشریح
- sixth week/میثاق مدینہ ، خطبہ حجۃ الوداع، اخلاقی تعلیمات، حدیث نمبر ۱۴(حسن خلق) ترجمہ وتشریح
- seventh week/تزکیہ نفس، تعمیر سیرت و شخصیت کا نبوی منہاج ،حدیث نمبر 11،12(رزق حلال کی اہمیت اور ایماندار تاجر کا مرتبہ) ترجمہ وتشریح
- eighth week/Mid Term
- ninth week/سورۃ الفرقان آیات 63 تا ۷۷ ترجمہ و تفسیر ، عباد الرحمن کی خصوصیات
- tenth week/سورۃ الصف آیات 1 تا ۷ ، حدیث نمبر۲۱،۱۰،۱۷(تصور مسئولیت،روز محشر ہونے والا محاسبہ ، نہی عن المنکر کی تلقین) ترجمہ وتشریح
- eleventh week/سورۃ المومنون آیات 1 تا 11 ترجمہ و تفسیر
- twelve week/تعارف حدیث( تاریخ حدیث، اقسام وعلوم الحدیث، حدیث و سنت میں فرق، حدیث کی دینی حیثیت)
- thirteen week/اسلامی تہذیب و تمدن کے عوامل و عناصر ، حدیث نمبر ۴،۶،۲۷،۲۹(ارکان اسلام، نماز کی تلقین، مانعین زکوٰۃ پر وعید،منافقین کی سزا)
- fourteen week/اسلامی تہذیب کی خصوصیات اور عالمی اثرات
- fifteen week/اسلامی تہذیب کے عصری تہذیبی کشمکش اور تہذیبی تصادم کے اثرات و نتائج
- sixteen week/final term
- Chapters 16
- Department Zoology
- Teacher
Hafiz Muhammad Qasim