I
UNIVERSITY OF SARGODHA
DEPARTMENT OF ISLAMIC STUDIES
COURSE OUTLINE Fall 2020
ISLAMIC STUDIES
Course Title: ISLAMIC STUDIES/ ETHICS (Compulsory)
Course Code:URCI-5105
Credit Hours:02
Instructor: Sadia Rafiq
Email: [email protected]
DESCRIPTION& OBJECTIVES
طالب علموں کو عقائد و عبادات سے متعارف کروانا ، رسالت کی اہمیت اور آداب نبوی ، مومن کی صفات اور آداب معاشرت سکھانا اخلاقیات تاکہ ہر فیلڈ میں کام کرنے والا فیلڈ کا ایکسپرٹ اور اچھا انسان اور مسلمان ہو اس کے سیرت پڑھا کرمدد حاصل کرنا نیز اسلامی تہذیب اور مسلمانوں کے اس ضمن میں کارنامے بیان کرے ،بچوں کو راغب کرنا۔
LERNING OUTCOMES
طالب علم عقائد وعبادات کوجاننے کے بعد اس پرعمل پیراہوسکیں،رسالت کی اہمیت کوجانتے ہوئےاسوہ حسنہ کےمطابق اپنی زندگی گزارسکیں،انکے اندرمومن کی صفات پیداہوں،اوراخلاقیات کی درستگی کےساتھ معاشرے کااچھاشہری بن سکیں،تاکہ ہرفیلڈمیں وہ کامیابی حاصل کرسکیں اوردنیاکےساتھ ساتھ آخرت میں بھی کامیابی حاصل کرسکیں۔
READINGS
تاریخ اسلا م از معین الدین ندوی، سیرت النبی ﷺ از شبلی نعمانی ،رحمت اللعالمین از سلمان منصور پوری،تعلیماتِ اسلام ازپروفیسرڈاکٹرمحمدشہبازمنج،اخترالاسلام ازپروفیسرحافظ جمشیداختر
CONTENTS
قرآنی آیات سے انتخاب ،منتخب احادیث ، مطالعہ سیرت کی اہمیت ، تزکیہ اور تشکیل معاشرت میں حضور ﷺ کا منہاج، ہجرت ، مواخات ،غزوات النبی ،خطبہ حجۃ الواداع، اخلاقی تعلیمات،اسلامی تہذیب وتمدن،خصوصیات،ارکان وبنیادیں،اسلامی تہذیب کےعالمی(فکری،علمی،معاشرتی اورسماجی )اثرات،عصری تہذیبی کشمکش اوراسلامی تہذیب، تہذیبی تصادم کےاثرات ونتائج
COURSE SCHEDULE
Week |
Topics and Readings |
Dates |
1. |
تعارف قرآن،مطالعہ قرآن کی ضرورت واہمیت |
26-10-20 to 30-10-20 |
2. |
تاریخِ قرآن/کتابتِ قرآن،سورۃالبقرۃ منتخب آیات(284-286) ترجمہ وتشریح |
02-11-20 to 06-11-20 |
3. |
سورۃالحجرات منتخب آیات (1-18)ترجمہ و تشریح،تعارفِ حدیث وسنت |
09-11-20 to 13-11-20 |
4. |
سورۃالمومنون منتخب آیات(1-11) ترجمہ و تشریح،حدیث کی اقسام،مطالعہ حدیث کی ضرورت واہمیت |
16-11-20 to 20-11-20 |
5. |
منتخب احادیث:حدیث نمبر1(ارکانِ اسلام)،حدیث نمبر2(عقائدِاسلام)،حدیث نمبر3(بچوں کونمازکی تعلیم وتلقین) ترجمہ وتشریح |
23-11-20 to 27-11-20 |
6. |
منتخب احادیث:حدیث نمبر4(روزِحشرہونے والامحاسبہ)،حدیث نمبر5(رزقِ حلال اوراسکی جدوجہد)،حدیث نمبر6(سچااورامانتدارتاجربلندمرتبےکاحامل ہوگا)،حدیث نمبر7(حقوق اللہ کےساتھ ساتھ حقوق العبادکالحاظ رکھنا) ترجمہ وتشریح |
30-11-20 to 04-12-20 |
7. |
مطالعہ سیرت النبیﷺ کی ضرورت واہمیت،تعمیرِسیرت وشخصیت کانبوی منہاج،تعارف امہات المومنین رضی اللہ عنھن اوراولادالنبیﷺ |
07-12-20 to 11-12-20 |
8. |
اسلامی تہذیب وتمدن (خصوصیات،ارکان وبنیادیں)۔ Mid Term Exam |
14-12-20 to 18-12-20 |
9. |
سورۃالفرقان منتخب آیات(63-77)ترجمہ وتشریح |
21-12-20 to 24-12-20 |
10. |
سورۃالصف منتخب آیات(1-14)ترجمہ وتشریح |
28-12-20 to 01-01-21 |
11. |
سورۃ الانعام منتخب آیات(151-153)ترجمہ وتشریح،علوم القرآن |
04-01-21 to 08-01-21 |
12. |
منتخب احادیث:حدیث نمبر8(حسنِ خلق کی عظمت،فحش اوربدگوئی کی مذمت)،حدیث نمبر9(امربالمعروف ونہی عن المنکرکی تلقین)،حدیث نمبر10(اخوت ومساوات)، حدیث نمبر11(اسلامی اخوت) ترجمہ وتشریح |
11-01-21 to 15-01-21 |
13. |
منتخب احادیث:حدیث نمبر12(ہرشخص نگران ہےاورہرشخص مسئول ہے)،حدیث نمبر13(استطاعت کےباوجودحج بیت اللہ کی عدم ادائیگی کفریہ عمل ہے)،حدیث نمبر14(قیامت کےروزبدترین آدمی دوچہروں والاہوگا)،حدیث نمبر15(حلاوتِ ایمان اوراسکے وسائل)، علوم الحدیث |
18-01-21 to 22-01-21 |
14. |
اقامتِ دین کانبوی منہاج،اقامتِ دین اورخلفائےراشدین،ہجرتِ مدینہ،مواخاتِ مدینہ،میثاقِ مدینہ،صلح حدیبیہ،خطبہ حجۃ الوداع |
25-01-21 to 29-01-21 |
15. |
غزوات النبویﷺ(مقاصد وحکمتیں)،اخلاقی تعلیمات،اسلامی تہذیب کےعالمی(فکری،علمی،معاشرتی اورسماجی )اثرات |
01-02-21 to 05-02-21 |
16. |
عصری تہذیبی کشمکش اوراسلامی تہذیب، تہذیبی تصادم کےاثرات ونتائج، Presentation |
08-02-21 to 12-02-21 |
17. |
ExamFinal |
|
ASSESSMENT CRITERIA
Sessional: 20
Project/Assignments: 5
Presentation: 5
Participation: 10
Final exam: 50
(Mid=30, Sessional=20, Final=50, Total= 100)