COURSE OUTLINE Fall 2020
Course Title: ادبی و لسانی اصطلاحات
Course Code: URDU-5109
Credit Hours: 03
Instructor: Abida Naseem
Email: [email protected]
DESCRIPTION & OBJECTIVES
اردو سے بنیادی واقفیت حاصل کرنے اور اردو ادب کی تفہیم و تجزیے کی قابلیت پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اردو کی بنیادی ادبی و لسانی اصطلاحات اور تعریفات سے آگاہی حاصل کی جائے اور ان کے تصور اور تعریف کو سمجھا جائے ۔اس مقصد کے لیے مذکورہ کورس کو شامل نصاب کیا گیا ہے۔اس کورس میں اردو کی بنیادی شعری اور نثری اصطلاحات سے طلبہ کو روشناس کرایا جائے گا۔نثری اور شعری مثالوں سے ان کے تصور کی وضاحت کی جائے گی اور طلبہ سے بھی اس کی مشق کرائی جائے گی۔یہ اصطلاحات اردو کے نثری اور شعری متون کے تفہیم وتجزیے کے لیے طلبہ کو بنیادی مہارت اور سمجھ فراہم کریں گی جس کی مدد سے اصناف نظم و نثر کو مطالعہ کرنے اور سمجھنے کے قابل ہو سکیں گے۔
INTENDED LEARNING OUTCOMES
1۔نثر اور شاعری کی بنیادی اصطلاحات سے آگاہ ہو سکیں گے ۔
2۔ اصطلاحات کی نوعیت اور پس منظرسے آگا ہ ہوسکیں گے۔
3۔ ان اصطلاحات کی روشنی میں متون کا تجزیہ کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔
4۔ شعری اور نثری ادب کے فن کو سمجھنے اور پرکھنے کے قابل ہو سکیں۔
COURSE CONTENTS
تشبیہ،استعارہ، تلمیح،کنایہ،مجاز مرسل،طرز احساس
فصاحت،بلاغت،آمد،آورد،سرقہ و توارد،ابہام،معانی آفرینی،محاکات ،تمثالیت،اظہاریت
سہل ممتنع،مراعات النظیر،ایہام،حسن تعلیل،تضاد،ترصیع،رعایت لفظی،لف و نشر،تجنیس تام
داخلیت،خارجیت،آفاقیت،کلاسیکیت،مثالیت،رومانویت،حقیقت نگاری
جدیدیت،مابعد جدیدیت،علامتیت،تجریدیت،اساطیر،وجودیت
تانیثیت،نرگسیت،مارکسیت،نو مارکسیت،ساختیات،پس ساختیات
نوآبادیات،مابعد نوآبادیات،روح عصر
READINGS
1- ابو الاعجاز حفیظ صدیقی کشاف تنقیدی اصطلاحات
2 ۔ ڈاکٹرسہیل احمد خان منتخب ادبی اصطلاحات
3 ۔ ڈاکٹر محمد فخر الحق نوری منتخب ادبی اصطلاحیں
4 ۔ ڈاکٹر انور جمال ادبی اصطلاحات
5 ۔ سید عابد علی عابد البیان
6 ۔ سید عابد علی عابد البدیع
COURSE SCHEDULE
Week |
Topics |
Suggested Books |
1. |
اصطلاح،تعریفات اور تصور،اصطلاحات کی اقسام |
ادبی اصطلاحات |
2. |
تشبیہ،استعارہ،تلمیح |
ادبی اصطلاحات،کشاف تنقیدی اصطلاحات |
3 |
مجاز مرسل،کنایہ،طرز احساس |
البیان،البدیع |
4. |
فصاحت،بلاغت،ابہام |
البیان،البدیع |
5 |
آمد ،آورد،سرقہ و توارد |
ادبی اصطلاحات،کشاف تنقیدی اصطلاحات |
6. |
حسن تعلیل،مراعات النظیر،تضاد |
البدیع،منتخب ادبی اصطلاحات |
7. |
سہل ممتنع،ایہام،ترصیع |
البدیع،منتخب ادبی اصطلاحیں |
8. |
تجنیس،لف و نشر،تمثالیت |
البدیع،منتخب ادبی اصطلاحات |
9. |
محاکات،اظہاریت،معانی آفرینی ،رعایت لفظی |
البدیع،منتخب ادبی اصطلاحیں |
10. |
داخلیت،خارجیت،آفاقیت |
ادبی اصطلاحات،کشاف تنقیدی اصطلاحات |
11. |
کلاسیکیت،مثالیت،رومانویت |
ادبی اصطلاحات،منتخب ادبی اصطلاحیں |
12. |
حقیقت نگاری،جدیدیت،مابعد جدیدیت |
ادبی اصطلاحات،کشاف تنقیدی اصطلاحات |
13. |
علامتیت،تجریدیت،اساطیر |
ادبی اصطلاحات،منتخب ادبی اصطلاحات |
14. |
وجودیت ، تانیثیت،نرگسیت |
ادبی اصطلاحات،کشاف تنقیدی اصطلاحات |
15. |
مارکسیت،نو مارکسیت،ساختیات،پس ساختیات |
ادبی اصطلاحات،منتخب ادبی اصطلاحیں |
16. |
نوآبادیات،مابعد نوآبادیات،روح عصر
|
ادبی اصطلاحات،منتخب ادبی اصطلاحیں |
RESEARCH PROJECT
ہر طالب علم کے لیے سیمسٹر کے دوران درج بالا موضوعات پر مشتمل ایک ایک انفرادی اسائنمنٹ۔
متون کے مطالعے کے لیے پانچ پانچ طلبہ و طالبات کے گروپ اور عملی مشقیں
ASSESSMENT CRITERIA
Mid: 30
Project: 10
Attendance: 5
Participation: 5
Final exam: 100 (Mid 30+ Sessional 20+ Final 50)
Time Table:
Wednesday-Thursday BS-3 SS 12:00-1:30