COURSE OUTLINE Fall 2020
Course Title: اردو قواعد
Course Code: URDU-356
Credit Hours: 03
Instructor: Nadia Zamir
Email: [email protected]
Time: Regular: Wednesday & Thursday 08:30-10:00 a.m.
Self-support: Wednesday 03:00-04:30 p.m
Thursday 01:30-03:00 p.m
Mid Term: December 14 to 18, 2020
Final Term: February 08 to 12, 2021
DESCRIPTION & OBJECTIVES
طلبا کو زبان کی تعریف و تشریح،تلفظ اور املا کے اصول اور قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انھیں اس قابل بنانا کہ وہ اردو قواعد کو سیکھ کر زبان کی درستی کو برقرار رکھ سکیں،یہ اس کورس کا بنیادی مقصد ہے۔حصہ صرف میں الفاظ کی بناوٹ،ان کی تبدیلیوں،ان کے بنانے کے طریقہ کار اور ان کے درست بولنے اور لکھنے پر بحث کی جائے گی جب کہ حصہ نحو میں اجزائے کلام کو ترتیب دینے،ان کی درجہ بندی اور مختلف کلمات کے باہمی تعلق کو زیر بحث لایا جائے گا۔علاوہ ازیں اس حصے میں مفرد اور مرکب الفاظ میں امالہ کے استعمال کو زیر بحث لانے کے ساتھ ساتھ فعل و فاعل،فعل و مفعول اور فعل ومبتدا کی مطابقت کا تخصٰصٰی مطالعہ کیا جائے گا۔
زبان کی تعریف و تشریح اور علم ہجا: تفصیلی مطالعہ
اعراب یا حرکات اور تلفظ کا تخصیصی مطالعہ
اردو املا کا تعارف اور اس کے مسائل:تفصیلی مطالعہ
لفظ اور اس کی اقسام کا تخصیصی مطالعہ: عملی مشق
اسم کا تعارف اور اس کی اقسام کا مفصل مطالعہ: عملی مشق
ضمیر کا تعارف اور اس کی اقسام کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق
صفت کا تعارف اور اس کی اقسام کا تفصیلی مطالعہ: عملی مشق
فعل کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق
حرف کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق
تمیز کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق
مرکب ناقص کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق مرکب تام(جملہ)کا تعارف اور اس کی اقسام :عملی مشق
مفرد و مرکب الفاظ میں امالہ کا استعمال: عملی مشق
فعل و فاعل کی مطابقت : عملی مشق
فعل و مفعول کی مطابقت: عملی مشق
فعل و مبتدا کی مطابقت :عملی مشق
Textbooks to be used for the course
اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان
صحت الفاظ از بدر الحسن سید
جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر
اردو قواعد از شوکت سبزواری ،ڈاکٹر
کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل
بنیادی اردو قواعد از سہیل عباس،ڈاکٹر
جامع القواعد ( حصہ نحو) از غلام مصطفے خان ،ڈاکٹر
مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری
حسن تلفظ از ممتاز احمد عباسی
قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق
زبان کیا ہے؟ از خلیل صدیقی
زبان و بیان از وارث سرہندی
اردو قواعد و املا کے بنیادی اصول از آفتاب احمد،ڈاکٹر
اردو املا اور رسم الخط از فرمان فتح پوری،ڈاکٹر
اردو املا و قواعد(مسائل و مباحث) از فرمان فتح پوری،ٖاکٹر
اردو املا از رشید حسن خان ،ڈاکٹر
اردو رسم الخط اور ٹائپ از طارق عزیز ،ڈاکٹر
Mid-Term Examination (online MCQ’s): 30
Sessional: 20
Final Exam: 50
Week |
|
Books | |
---|---|---|---|
1 | زبان کی تعریف و تشریح اور علم ہجا: تفصیلی مطالعہ |
زبان کیا ہے؟ از خلیل صدیقی زبان و بیان از وارث سرہندی قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق |
|
2 | اعراب یا حرکات اور تلفظ کا تخصیصی مطالعہ |
صحت الفاظ از بدر الحسن سید حسن تلفظ از ممتاز احمد عباسی مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری |
|
3 | اردو املا کا تعارف اور اس کے مسائل:تفصیلی مطالعہ |
اردو قواعد و املا کے بنیادی اصول از آفتاب احمد،ڈاکٹر اردو املا اور رسم الخط از فرمان فتح پوری،ڈاکٹر اردو املا و قواعد(مسائل و مباحث) از فرمان فتح پوری،ٖاکٹر اردو املا از رشید حسن خان ،ڈاکٹر اردو رسم الخط اور ٹائپ از طارق عزیز ،ڈاکٹر |
|
4 | لفظ اور اس کی اقسام کا تخصیصی مطالعہ: عملی مشق | کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل | |
5 | اسم کا تعارف اور اس کی اقسام کا مفصل مطالعہ: عملی مشق |
کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل بنیادی اردو قواعد از سہیل عباس،ڈاکٹر |
|
6 | ضمیر کا تعارف اور اس کی اقسام کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق |
قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان |
|
7 | صفت کا تعارف اور اس کی اقسام کا تفصیلی مطالعہ: عملی مشق |
مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق |
|
8 | فعل کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق |
کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق |
|
9 | حرف کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق |
قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر |
|
10 | تمیز کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق | قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق | |
11 | مرکب ناقص کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق |
قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان جامع القواعد ( حصہ نحو) از غلام مصطفے خان ،ڈاکٹر |
|
12 | مرکب تام(جملہ)کا تعارف اور اس کی اقسام :عملی مشق |
قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان جامع القواعد ( حصہ نحو) از غلام مصطفے خان ،ڈاکٹر |
|
13 | مفرد و مرکب الفاظ میں امالہ کا استعمال: عملی مشق |
قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری |
|
14 | فعل و فاعل کی مطابقت : عملی مشق |
مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل |
|
15 | فعل و مفعول کی مطابقت: عملی مشق |
کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق |
|
16 | فعل و مبتدا کی مطابقت :عملی مشق |
قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری |
Mid Term: December 14 to 18, 2020 (Monday to Friday)
Final Term: February 08 to 12, 2021 (Monday to Friday)
Time of Class Meeting: Regular: Wednesday; 08:00 AM-10:00 AM, Thursday: 08:30 AM-10:00 A.M.
Self-support: Wednesday 03:00 PM -04:30 PM, Thursday 01:30 PM -03:00 PM