COURSE OUTLINE                                                                                                             Fall 2020

Course Title:            قواعد زبان اور بیان و بدیع

Course Code:          URDU-516

Credit Hours:           03

Instructor:                Nadia Zamir

Email:                       [email protected]

Time:                        Regular:        Monday & Tuesday 08:30-10:00 a.m.

 

Mid Term: January 11 to 14, 2021

Final Term: March 01 to 05, 2021 

 

DESCRIPTION & OBJECTIVES

طلبا کو زبان کی تعریف و تشریح،تلفظ اور املا کے اصول اور قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ  ساتھ انھیں اس قابل بنانا کہ وہ اردو قواعد کو سیکھ کر زبان کی درستی کو برقرار رکھ سکیں،یہ اس کورس کا بنیادی مقصد ہے۔حصہ صرف میں الفاظ کی بناوٹ،ان کی تبدیلیوں،ان کے بنانے کے طریقہ کار اور ان کے درست بولنے اور لکھنے پر بحث کی جائے گی جب کہ حصہ نحو میں اجزائے کلام کو ترتیب دینے،ان کی درجہ بندی اور مختلف کلمات کے باہمی تعلق کو زیر بحث لایا جائے گا۔علاوہ ازیں علم بیان و بدیع کا خصوصی مطالعہ کیا جائے گا جس میں علم نیان ایسے قاعدوں اور ضابطوں کی وضاحت کرے گا جن کو طلبا جاننے کے بعد کلام کو زیادہ واضح اور موثر طریقے سے بیان کر سکیں گے جب کہ علم بدیع میں الفاظ کے معنوی ، حسن اور ان طریقہ ہائے کا استعمال(جن کے ذریعے کلام کے معنوی یا ظاہری خوب صورتی میں اضافہ ہو جاتا ہے) زیر بحث لایا جائے گا اور علم عروض کے تعارف کا تخصیصی مطالعہ کیا جائے گا تاکہ طلبا خوش آہنگ اور مترنم کلام کو غیر مترنم اور بے آہنگ کلام سے متمیز کرنے کے قابل ہو جائیں۔

 

  • Learning Outcomes

 

زبان کی تعریف و تشریح اور علم ہجا: تفصیلی مطالعہ

اعراب یا حرکات اور تلفظ کا تخصیصی مطالعہ

اردو املا کا تعارف اور اس کے مسائل:تفصیلی مطالعہ

 لفظ اور اس کی اقسام کا تخصیصی مطالعہ: عملی مشق

اسم کا تعارف اور اس کی اقسام کا مفصل مطالعہ: عملی مشق

ضمیر کا تعارف اور اس کی اقسام کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق

صفت کا تعارف اور اس کی اقسام کا تفصیلی مطالعہ: عملی مشق

فعل کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق

حرف کا تعارف اور اس کی  اقسام:عملی مشق

تمیز کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق

مرکب ناقص کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق

مرکب تام(جملہ)کا تعارف اور اس کی اقسام :عملی مشق

روزمرہ اور محاورہ کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق

علم بیان کا تفصیلی مطالعہ : عملی مشق

علم بدیع کا تخصیصی مطالعہ: عملی مشق

علم عروض کا تعارف اور اوزان و بحور:تفصیلی مطالعہ

 

Textbooks to be used for the course

  اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان

    صحت الفاظ از بدر الحسن سید 

جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر

اردو قواعد از شوکت سبزواری ،ڈاکٹر

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

بنیادی اردو قواعد از سہیل عباس،ڈاکٹر

جامع القواعد ( حصہ نحو) از غلام مصطفے خان ،ڈاکٹر

البدیع از عابد علی عابد

البیان از عابد علی عابد

مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری

حسن تلفظ از ممتاز احمد عباسی

قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق

زبان کیا ہے؟ از خلیل صدیقی

زبان و بیان از وارث سرہندی

اردو قواعد و املا کے بنیادی اصول از آفتاب احمد،ڈاکٹر

اردو املا اور رسم الخط از فرمان فتح پوری،ڈاکٹر

اردو املا و قواعد(مسائل و مباحث) از فرمان فتح پوری،ٖاکٹر

اردو املا از رشید حسن خان ،ڈاکٹر

اردو رسم الخط اور ٹائپ از طارق عزیز ،ڈاکٹر

علم عروض و قافیہ و تاریخ گوئی از سید حسن کاظم 

جامع العروض از حمید عظیم آبادی

جدید علم العروض از عبد المجید

لفظ،تلفظ اور عروض اوازن از اعظم،ڈاکٹر

علم عروض اور اردو شاعری از محمد اسلم ضیا

 

  • Description of the system of Evaluation (Exam, assignments, etc.)

 

Mid-Term Examination (online MCQ’s): 30

Sessional:          20

Final Exam:       50       

  • Detailed lesson plans for each lecture

Week

Topics and Readings

Books

1 زبان کی تعریف و تشریح اور علم ہجا: تفصیلی مطالعہ

زبان کیا ہے؟ از خلیل صدیقی

زبان و بیان از وارث سرہندی

قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق

2 اعراب یا حرکات اور تلفظ کا تخصیصی مطالعہ

صحت الفاظ از بدر الحسن سید

حسن تلفظ از ممتاز احمد عباسی

مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری

3 اردو املا کا تعارف اور اس کے مسائل:تفصیلی مطالعہ

اردو املا اور رسم الخط از فرمان فتح پوری،ڈاکٹر

اردو املا و قواعد(مسائل و مباحث) از فرمان فتح پوری،ٖاکٹر

اردو املا از رشید حسن خان ،ڈاکٹر

اردو رسم الخط اور ٹائپ از طارق عزیز ،ڈاکٹر

اردو قواعد و املا کے بنیادی اصول از آفتاب احمد،ڈاکٹر
4  لفظ اور اس کی اقسام کا تخصیصی مطالعہ: عملی مشق کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل
5 اسم کا تعارف اور اس کی اقسام کا مفصل مطالعہ: عملی مشق

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

بنیادی اردو قواعد از سہیل عباس،ڈاکٹر

اردو قواعد از شوکت سبزواری ،ڈاکٹر
6 ضمیر کا تعارف اور اس کی اقسام کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق

قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق

مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر

  اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان

7 صفت کا تعارف اور اس کی اقسام کا تفصیلی مطالعہ: عملی مشق

مصباح القواعد از فتح محمد جالندھری

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر

  اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان

قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق

8 فعل کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر

اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان

قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق
9 حرف کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق

قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق

اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

جامع القواعد (حصہ صرف) از ابواللیث صدیقی،ڈاکٹر

10 تمیز کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق
11 مرکب ناقص کا تعارف اور اس کی اقسام:عملی مشق

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق

اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان

جامع القواعد ( حصہ نحو) از غلام مصطفے خان ،ڈاکٹر

12 مرکب تام(جملہ)کا تعارف اور اس کی اقسام :عملی مشق 

قواعد اردو (تیسرا ایڈیشن) از مولوی عبد الحق

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان

جامع القواعد ( حصہ نحو) از غلام مصطفے خان ،ڈاکٹر

13 روزمرہ اور محاورہ کا تخصیصی مطالعہ:عملی مشق

کتاب القواعد از مظہر حسین گوندل

اردو صرف و نحو از اقتدار حسین خان

14 علم بیان کا تفصیلی مطالعہ : عملی مشق البیان از عابد علی عابد
15 علم بدیع کا تخصیصی مطالعہ: عملی مشق البدیع از عابد علی عابد
16 علم عروض کا تعارف اور اوزان و بحور:تفصیلی مطالعہ

علم عروض و قافیہ و تاریخ گوئی از سید حسن کاظم 

جامع العروض از حمید عظیم آبادی

جدید علم العروض از عبد المجید

لفظ،تلفظ اور عروض اوازن از اعظم،ڈاکٹر

علم عروض اور اردو شاعری از محمد اسلم ضیا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

  • Key dates and time of the class meeting (Academic Calendar and Timetable)

 

Mid Term: January 11 to 14, 2021(Monday to Thursday)

Final Term: March 01 to 05, 2021 (Monday to Friday)

Time of Class Meeting: Monday: 08:30AM-10:00AM, Tuesday: 08:30AM-10:00AM

Course Material