zinda rood

Javed Iqbal

2013 | More Info
  • Sub Title

    Allama Iqbal Ki Mukammal Sawaneh Hayat

  • Contributor

    Jamia Hamdard, Delhi

  • Categories

    Biography

  • Pages

    799

About The Book

Description

"زندہ رود " علامہ اقبال کی ﻣﻔﺼﻞ سوانح حیات ہے۔ جو ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ تحریر کی ہے۔ یہ سوانح ﺗﯿﻦ ﺣﺼﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﮯ۔ حصہ ﺍﻭﻝ، ﺗﺸﮑﯿﻠﯽ ﺩﻭﺭ۔ حصہ ﺩﻭﻡ، ﻭﺳﻄﯽ ﺩﻭﺭ۔ ﺣصہ ﺳﻮﻡ، ﺍﺧﺘﺘﺎﻣﯽ ﺩﻭﺭ۔ جس کے تحت چیزوں کو کافی تحقیق و جستجو کے بعد شامل کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اقبال کے باب میں اس کی سندی حیثیت ہے۔ اس کتاب کو ایک طرح سے عالمگیر پزیرائی ملی ہے۔ اس کے تراجم دنیا کی مختلف زبانوں میں شائع ہو چکے ہیں ،فارسی میں "جاویدان اقبال" کے نام سے ترجمہ کئی بار شائع ہو چکا ہے۔ عربی میں "نہر خالد " کے عنوان سے ترجمہ ہوا ہے، اسی طرح بنگالی انگریزی اور دنیا کی دیگر زبانوں میں بھی ترجمے ہو چکے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں اقبال کی پیدائش سے لیکر آخری ایام تک تفصیلی سوانح عمری پیش کی گئی ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus