Introduction to Course
This course is sketched to enhance the general knowledge of the young Muslim generations regarding the Muslim world & its current politically &defense problems. Students will discussed different current issues of the Muslim Worlds& analysis the achievement of Muslims & find the solutions of their problems to improve these conditions.
C.H : 03
Pre requisites : None
INTENDED LEARNING OUTCOMES
The students will be able to understand the concept of Islamic Political thoughts & important of the Muslim Global World. To the analyze the Muslim society & discussed the different projects for improvement. Suggest political solutions to improve the short comings of these cooperative projects.
CONTENTS
اخوان المسلمون ، آغاز و ارتقا ، مقاصد، غرض و غایت امام حسن البنا شہید، شیخ حسن بن صالح ، |
تحریک خلافت عثمانیہ کا آغاز و ارتقا |
سوڈان میں اسلامی تحریک، ڈاکٹر حسن ترابی، نیشنل اسلامک فرنٹ، ڈاکٹر ترابی کے افکار، |
انڈونیشیا اور ملائشیا میں اسلامی تحریکیں، نھضۃ العلما، آغاز وارتقا وسیاسی کردار، جمعیت محمدیہ ،فکری وتاسیسی پس منظر، |
اسلامک سالویشن فرنٹ الجزائر، ڈاکٹر عباس مدنی، اسلامی تحریک کا کردار، |
تحریک تبلیغ، مولانا محمد الیاس، دعوتی وتبلیغی فکر، |
جماعت اسلامی، تحریک اسلامی کا نصب العین، |
جمعیت علما اسلام، فکری پس منظر اقامت دین ، |
افغانستان میں اسلامی تحریک،حزب اسلامی ، تحریک طالبان، |
تحریک حماس، شیخ احمد یاسین ، |
مورو لبریشن فرنٹ۔ فلپائن، سلامت ہاشم قائد، جنگ آزادی کا اعلان وکردار ، جہادی سرگرمیاں، |
حزب التحریر۔ فلسطین ، علامہ تقی الدین النجھانی، حزب التحریر کی فکر اور طریق کار، |
وہابی تحریک، عبد الوھاب حالات زندگی ، مقاصد تحریک اور دعوتی تحریک، |
سنوسی تحریک، سید ابن علی سنوسی ، آغاز وارتقا ، بنیادی نظریات، بدیع الزمان نورسی ۔ قائد ، دعوت و تبلیغ ۔ تحریک کی سرگرمیاں، |
اسلامی تحریکات کے فکری ، سیاسی ومعاشرتی اثرات |
READINGS
احیائے اسلام، نئے محاذ نئے مسائل ، ڈاکٹر مصطفی محمور الطحان، اخوان المسلمون، محمد شوکی اور یوسف قرضاوی، دولت عثمنایہ، ڈاکٹر محمد عزیز، اسلام اور عصر حاضر، مولانا شہاب الدین ندوی ، مسلم ممالک میں اسلامیت ومغربیت کی کشمکش، مولانا ابوا الحسن ندوی، فلپائنی مسلمان ، ڈاکٹر صالح جبر، مفاھیم حزب التحریر، شیخ تقی الدین، اسلامی تحریکیں، مولانا خلیل احمد حامدی، اسلام کی احیائی تحریکیں، سید قاسم محمود۔ |
COURSE ASSESSMENT:
Every WED & THU from 9:00 AM to 10:30 AM ( For BS Isl Studies, 4th Reg)
Every MON & TUE from 1:30 PM to 3:00 PM ( For BS Isl Studies, 4th SS)
Commencement of Classes January 13, 2020
Mid Term Examination March 09-13, 2020
Final Term Examination May 04-08, 2020
Declaration of Result May 19, 2020