*URDU117* *اصناف شعر ( بنیادی)*
*COURSE* *OUTLINE* Fall 2020
*Course Title* : اصناف شعر ( بنیادی)
*Course Code* : URDU-117
*Credit Hours* : 03
*Instructor* : HAFIZAH MISBAH BANO
*Email* : [email protected]
*Time* : * BS EVENING*
Wednesday:1:30-3:00
Thrusday :1:30-3:00
*Mid Term* : January 11 to 14 , 2021 ( Monday to Friday)
*Final Term* : March 1 to 5 , 2021 (Monday to Friday)
*DESCRIPTION & Objectives*
بر صغیرپاک و ہند میں ہندی / ہندوی اور ریختہ کے نام سے سفر کرنے والی زبان شاہ جہان کے دور میں اردو تک آ پہنچی اور دیکھتے ہی دیکھتے اردوادب میں بے شمار شعراء ابھرے اور اردو شاعری نے اپنے قدم جما لیے۔ شاعری کو باذوق اور پر اثر بنانے کے مختلف شعری اصناف سے متعارف کروا گیا ہے جن میں قصیدہ, ریختی، مثنوی, قطعہ, رباعی ,غزل وغیرہ شامل ہیں۔ شاعری کو با معنی بنا کر عروج تک پہنچانے کے لیے اصناف شعر نہایت اہمیت کا حامل ہے
اس کورس کا مقصد طلباء کو اصناف شعر کے بارےمیں آگاہی دینا ہے
تاکہ وہ شاعری کے بنیادی اصولوں کو سمجھنے کے ساتھ ساتھ شعری اصناف بلحاظ موضوع اور شعری اصناف بلحاظ ہیت کےفرق کو بآسانی جان سکے اور انہیں واضح طور پر معلوم ہوسکے کہ شعری اصناف بلحاظ موضوع خیال اور مواد سے بحث کرتی ہے اور شعری اصناف بلحاظ ہیت ساخت یا بناوٹ سے بحث کرتی ہیں
طلباء کو اصناف شعر کے قواعد و ضوابط سے اس قدر آشنا کروانا کہ کسی قسم کا ابہام نہ رہے
*LEARNING OUTCOMES*
*شاعری*
تعریف خصوصیات ، اہمیت ، وزن ، بحر ، عروض ، قافیہ ، ردیف , مصرع , شعر مطلع مقطع
*شعری اصناف بلحاظ موضوع* ( مختصر تعارف )
حمد, نعت, قصیدہ, مرثیہ , ہجو , شہرآشوب ، واسوخت ، ریختی ، غزل ( تین شاعر ، ایک ایک غزل ) شعر *اصناف بلحاظ ہئیت* ( مختصر تعارف )
مثنوی ، برباعی ، قطعہ , مسمط ، ترکیب بند ، ترجیع بند , مستزاد , نظم معری ، آزاد نظم, نثری نظم
*READINGS*
اصناف ادب از رفیع الدین ہاشمی
اصناف ادب اردو از خلیق انجم ،ڈاکٹر
اصناف شاعری از افتخار شفیع
اصناف نظم نثر از علی محمد خان ڈاکٹر
کشاف تنقیدی اصطلاحات از ابو الاعجاز صدیقی
ادبی اصطلاحات از انور جمال
*Description of the system of Evaluation ( Exam,assignment,etc)*
Seasonal: 20
Assignment: 10
Presentation: 10
Final Exam: 100 (Mid30+ Seasonal 20+ Final 50)
*RULES & REGULATIONS*
ہر طالب علم کے لیے 80% حاضری ,کلاس میں مثبت رویہ رکھنا , کلاس میں ہونے والی بحث میں حصہ لینا, اور پریزنٹیشن دینا اور تفویض لکھنا لازمی ہے
01شاعری/نظم کیا ہے؟، اصناف شعر کسے کہتے ہیں؟،تعریف،اہمیت
02شاعری خصوصیات،اہمیت ،علم عروض
06(تخلص،فرد،حسن مطلع، شعری اصناف بلحاظ موضوع،بلحاظ ہیئت(مختصر تعارف
07شعری اصناف بلحاظ موضوع: حمد ،نعت
09(قصیدہ،اس کے اجراء(تشبیب،گریز،مداح،حسن طلب،دعا
10شہر آشوب،غزل،غزل کی ہیئت،مرزا غالب کی ایک غزل
11مرثیہ،مرثیہ کی اقسام،مرثیہ کے اجزاء،فیض احمد فیض کی ایک غزل
13شعری اصناف بلحاظ ہیئت: مثنوی،رباعی