M.A Islamic Studies (عربی زبان و ادب)
Isl505 Course Tittle: عربی زبان ادب
Course Code:ISL-505
Credit Hours:03
Semester & Class: M.A Islamic Studies
Instructor:H.Jawaad Haseeb
Email:[email protected]
DESCRIPTION& OBJECTIVES
امت مسلمہ کے لیے آخری دستور اور مکمل ضابطہ ٔ حیات قرآن کریم کی صورت میں جوحق تعالی ٰ نے تیار کیا اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی نظر ِ انتخاب عربی زبان پر پڑی ،لہذ اسورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا: تحقیق ہم نے عربی میں قرآن نازل کیا تاکہ تم سمجھ سکو۔پھر جس ہستی پر یہ قرآن نازل ہوا وہ بھی عربی تھے ۔احادیث ِ نبویہ جو قرآن پاک کی قولی اور فعلی تفسیر وتشریح ہیں کا ذخیرہ بھی عربی زبان میں ہی ہے ۔دیگر علوم اسلامیہ وعربیہ کا تمام سرمایہ بھی عربی زبان ہی میں موجود ہے ۔اس واسطے تما م امت مسلمہ کےلیے بالعموم اور ہر اس شخص کے لیے بالخصوص جو دین اسلام کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے ، عربی زبان پر عبور رکھنا از بس ضروری ہے۔ عربی ز بان کو جاننا ہی اسے اسلام کے سمجھنے پر قادر بنا سکتاہے ۔عربی زبان کی اسی اہمیت کے پیش نظر شعبہ علوم اسلامیہ کے بی ایس اسلامیات کے نصاب میں بھی عربی سے وابستگی حاصل کرنے کے لیے نصاب مقرر کیا گیا ہے جس کا مقصد عربی زبان وادب میں مہارت حاصل کرنا ہے تاکہ علوم اسلامیہ کو کما حقہ سمجھا جاسکے۔
READINGS
معلم الانشاء،صرف میر،نحومیر،علم النحو،العربیۃ بین یدیک،دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا،النحو الواضح صفوۃ المصادر
CONTENTS
دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا ( حصہ اول ،دوم ) دکتور ف عبد الرحیم المدینۃ المنورۃالکتاب الاساسی،جامعہ ام القری ٰ،۱۴۲۹ھ۔
النحو الواضح فی قواعد ا للغة العربیہ للمر حلة الا بتداٸیة علی الجارم و مصطفی امین
COURSE ASSESSMENT:
Final Term Exam: 50 Marks
Mid Term Exam: 30 Marks
Sessional: 20 Marks
Presentation: 05 Marks
Assignment : 05 Marks
Attendance: 05 Marks
Class Behaviour : 05 Marks
Date and Time of Classes
During Nov 26, 2020 to March 01, 2021 (16 Weeks)
Time Table:
Evening Class :Every Monday ,Tuesday ,Wednesday from 3:00 PM to 4:00 PM