Introduction to course:
امت مسلمہ کے لیے آخری دستور اور مکمل ضابطہ ٔ حیات قرآن کریم کی صورت میں جوحق تعالی ٰ نے تیار کیا اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی نظر ِ انتخاب عربی زبان پر پڑی ،لہذ اسورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا: تحقیق ہم نے عربی میں قرآن نازل کیا تاکہ تم سمجھ سکو۔پھر جس ہستی پر یہ قرآن نازل ہوا وہ بھی عربی تھے ۔احادیث ِ نبویہ جو قرآن پاک کی قولی اور فعلی تفسیر وتشریح ہیں کا ذخیرہ بھی عربی زبان میں ہی ہے ۔دیگر علوم اسلامیہ وعربیہ کا تمام سرمایہ بھی عربی زبان ہی میں موجود ہے ۔اس واسطے تما م امت مسلمہ کےلیے بالعموم اور ہر اس شخص کے لیے بالخصوص جو دین اسلام کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے ، عربی زبان پر عبور رکھنا از بس ضروری ہے۔ عربی ز بان کو جاننا ہی اسے اسلام کے سمجھنے پر قادر بنا سکتاہے ۔عربی زبان کی اسی اہمیت کے پیش نظر شعبہ علوم اسلامیہ کے بی ایس اسلامیات کے نصاب میں بھی عربی سے وابستگی حاصل کرنے کے لیے نصاب مقرر کیا گیا ہے جس کا مقصد عربی زبان وادب میں مہارت حاصل کرنا ہے تاکہ علوم اسلامیہ کو کما حقہ سمجھا جاسکے
Course Code: BISL-204
Credit Hours: 03
Pre requisites: None
LEARNING OUTCOMES
۔ قرآن و حدیث کے سمجھنے میں صلاحیت پیدا کرنا
۔ عربی زبان کو قواعد کے مطابق پڑھانا
عربی عبارات کے ترجمہ کی صلاحیت پیدا کرنا تاکہ علوم اسلامیہ کے بنیادی ماخذ تک رسائی ہو سکے۔
Outline Material:
دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا (حصہ دوم) دکتور ف عبد الرحیم
۔المعرفہ والنکرۃ
اسماء الاشارہ
اسماء الموصولہ
،المعرف بلام
المعرف بالاضافہ
المبنی والمعرب
انواع البناء والاعراب
الاعراب المحلی
الفعل المضارع
المعتل الآخر واحوال اعرابہ
علامات التانیث فی الاسماء والافعال
الاسم المنقوض
Readings:
دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا (حصہ دوم) دکتور ف عبد الرحیم المدینۃ المنورۃالکتاب الاساسی،جامعہ ام القری ٰ،۱۴۲۹ھ۔
معلم الانشاء،صرف میر،نحومیر،علم النحو،العربیۃ بین یدیک، ،صفوۃ المصادر،عربی کامعلم،عبدالستار،قصص النبیین،ابوالحسن ندوی
COURSE ASSESSMENT:
Date & Time Table
During October 12, 2020, to Feb 08, 2021 (16 Weeks)
Every Monday from 01:30 to 03:00
Every Tuesday from 01:30 to 03:00
Commencement of Classes October 12, 2020
Mid Term Examination Dec 14 to Dec 18, 2020
Final Term Examination Feb 08 to 12, 2021
Declaration of Result Feb 19, 2021