اردو ادب میں نثرکے لغوی و اصطلاحی مفہوم سے آگاہی فراہم کی جائے گی اور ایک معیاری و عمدہ نثر تخلیق کرنے کے لیے کون کون سی خصوصیات کو مدنظر رکھناچاہیے ان کا تعارف کروایا جائے گا نثر کی اقسام اور اس کے اسلوب کا جائزہ لیتے ہوئے اردو ادب میں نثر کی اہمیت کو بیان کیا جائے گا اور اردو نثر کے ذ خیرے کو دوحصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ افسانوی اصناف میں داستان،ناول،افسانہ کی روایت اور ان کا فکری و فنی لحاظ سے جائزہ لیں گے اور اس کے ساتھ ہی غیر افسانوی نثر میں ڈراما ،سوانح عمری ،آپ بیتی،خاکہ نگاری،سفر نامہ ،رپورتاژ،انشائیہ،مضمون،کالم اورمکتوب کو فکری وفنی کے لحاظ سے تفصیلا بیان کریں گے جسے طلبہ وطالبات کو افسانوی اور غیر افسانوی اصناف کے بارے میں معلومات حاصل ہو ں گی۔
تفصیل:
1۔ تعریف ،خصوصیات، اہمیت ،اقسام ،اسلوبِ نثر
2۔ افسانوی اصناف:
داستان،ناول،افسانہ
4۔غیرافسانوی اصناف بلحاظ موضوع:
ڈراما، سوانح عمری،آپ بیتی،خاکہ نگاری ،سفر نامہ ،رپورتاژ، انشائیہ مضمون ، کالم اور مکتوب
مجوزہ کتب:
(1) ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی ،اصناف ادب
(2) ڈاکٹر خلیق انجم، اصناف ادب اُردو
(3) افتخار شفیع ،اصناف نثر
(4) ڈاکٹر علی محمدخاں + ڈاکٹر اشفاق احمد ورک، تاریخِ نظم و نثر
COURSE MATERIAL
week 1: نثر کی تعریف خصوصیات اور اقسام
week 2: داستان اور اس کی اقسامِ اور آغاز اور ارتقاء
WEEK 1 | نثر کی تعریف خصوصیات اور اقسام |
WEEK 2 | داستان اور اس کی اقسامِ اور آغاز اور ارتقاء |
WEEK 3 | ناول کیا ہے ناول کا آغاز اور ارتقاء اور اجزائے ترکیبی |
WEEK 4 | افسانے کی تعریف ،اقسام اور افسانے کے فکری اور فنی محاسن |
WEEK 5 | ڈراما کا آغاز و ارتقا اور اجزائے ترکیبی اور اقسام |
WEEK 6 | سوانح عمری |
WEEK 7 | وسط مدتی(Mid Term) |
WEEK 8 | آپ بیتی |
WEEK 9 | خاکہ نگاری |
WEEK 10 | سفر نامہ |
WEEK 11 | رپورتاژ |
WEEK 12 | انشائیہ |
WEEK 13 | مضمون |
WEEK 14 | کا لم |
WEEK 15 | پریزینٹیشن |