Credit Hours: 3

M.A 4 Reg & S.S

Email: [email protected]

 

DESCRIPTION& OBJECTIVES:

Islam is a complete code of life and guides us in all the departments of life. Science is a systemized positive knowledge through observations and experiments. The Muslims have contributed a lot in this field. We want to introduce Muslims achievements in the field of Science to our youth by teaching this subject and syllabus.


COURSE CONTENT:

  1. سائنسی علوم، علم طب ، کیمیا، طبعیات، علم ھیئت، ریاضی، حیاتیات، زراعت، اور علم جغرافیہ            
  2.    مسلمان سائنسدان (حالات زندگی اور سائنسی کارنامے)                    ابوبکر زکریا رازی، یعقوب بن اسحاق الکندی، ابن سینا، موسی الخوارزمی،ابو نصر الفارابی، ابو ریحان البیرونی، عمر خیام، بنو شاکر، ثابت بن قرہ ،ابوبکر البستانی، سنان بن ثابت، ابوالوفا، المسعودی، فخرالدین رازی، ابو بکر محمد بن یحی (ابن باجہ)، ابن طفیل، ابن رشد، ابوالقاسم الزھراوی، ابو اسحاق الزرقانی، شریف الادریسی، محمد بن   یو سف الوراق، ابن العوام، ابن البدر، ابن الخطیب،ابو الحسن القلصادی
  3. مسلمانوں میں سائنسی تحقیق کے زوال کے اسباب اور اس کے احیا ء کی تدابیر
  4. اسلامی دنیا میں سائنسی ترقی کی موجودہ حالت
  5. عصر حا ضر میں سائنسی ترقی اور عالم اسلام کی حالت

 

SCHEDULE:

Week

Topics and Readings

1.

سائنسی علوم، علم طب ، کیمیا

2.

طبعیات، علم ھیئت، ریاضی

3.

حیاتیات، زراعت، اور علم جغرافیہ

4.

ابوبکر زکریا رازی، الکندی، حسنین بن اسحاق، ابن سینا کے حالات زندگی اور سائنسی کارنامے

5.

ابو ریحان البیرونی، عمر خیام، بنو شاکر، ابن ماجہ کے حالات زندگی اور سائنسی کارنامے

6.

سنا بن ثاقب، ابوالوفا، المسعودی، فخر الدین رازی کے حالات زندگی اور سائنسی کارنامے

7.

اسلامی دنیا میں سائنسی ترقی کی موجودہ حالت 

8.

Mid-Term Exam

9.

مسلمانوں میں سائنسی تحقیق کے زوال کے اسباب

10.

مسلمانوں میں سائنسی تحقیق کے زوال کے احیا ء  کی تدابیر

11.

عصر حا ضر میں سائنسی ترقی اور عالم اسلام کی حالت

12.

الموسی الخوارزمی ، ابو نصر الفارابی، ثابت بن قرہ ابوبکر البستانی کے حالات زندگی اور سائنسی کارنامے

13.

ابن طفیل، ابن رشد، ابوالقاسم الزھراوی، ابو اسحاق الزرقانی کے حالات زندگی اور سائنسی کارنامے

14.

شریف الادریسی، محمد بن یو سف الوراق، ابن العوام کے حالات زندگی اور سائنسی کارنامے

15.

ابن البدر، ابن الخطیب، القلصادی کے حالات زندگی اور سائنسی کارنامے

16.

Presentations

17.

Final

 

 

RESEARCH PROJECT:

All students will be assigned different research topics to write assignment.

 

RECOMMENDED BOOKS:

Robert Briffault The making of humanity, Hussain Nasir Syed Science and Civilization in Islam, History of Conflict between Science and Religion, Drapper, George Sartan A History of Muslim Philosophy.

کتاب الشفاءابن سینا، کتاب الہندالبیرونی، نامورمسلم سائنسدان حمید عسکری ، اسلام اور سائنس رفیع الدین ڈاکٹر، تمدن عرب گستاؤ لی بان، اسلام اور سائنس عبدالباری ندوی مولانا

قرآن سائنس اور مسلمان شہاب الدین ندوی مولانا، مسلمانوں کے سائنسی کارنامے محمد طفیل ہاشمی ڈاکٹر

 

ASSESSMENT CRITERIA:

  1. Mid-Term: 30%
  2. Sessional: 20%
    • Assignment: 50%
    • Presentation: 25%
    • Attendence: 25%
  3. Final exam: 50 %

 

RULES AND REGULATIONS:

A class attendance of 80 % of the lectures delivered is mandatory for all students. Students must submit their home assignments at the scheduled time.